Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 27, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»daud tahir»فضل الرحمان کے خلاف غداری کا مقدمہ بن سکتا ہے ، فوج میرے ساتھ کھڑی ہے : عمران خان
daud tahir

فضل الرحمان کے خلاف غداری کا مقدمہ بن سکتا ہے ، فوج میرے ساتھ کھڑی ہے : عمران خان

ایڈیٹرفروری 14, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imran khan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فوج کا ڈر انھیں ہوتا ہے جو کرپشن کرتے ہیں اور یہ کہ فوج ان کے ساتھ اس لیے کھڑی ہے کہ ’نہ تو میں کرپٹ ہوں اور نہ پیسے بنا رہا ہوں‘۔
وزیراعظم ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا ’فوج کی ایجنسیوں کو علم ہوتا ہے کہ کون کیا کر رہا ہے، میں نہ تو کرپشن کر رہا ہوں اور نہ ہی پیسے بنا رہا ہوں اس لیے فوج میرے ساتھ ہے، حکومت اور فوج میں کوئی تناؤ نہیں۔‘
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ‘حکومت کہیں نہیں جا رہی، اتحادیوں کے ساتھ معاملات حل ہو گئے ہیں۔ اپوزیشن کی خواہش کبھی پوری نہیں ہو گی، اپوزیشن پہلے دن سے ہمیں کامیاب نہیں دیکھنا چاہتی۔‘
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ‘اپوزیشن حکومت کے جانے کی باتیں صرف اپنی پارٹی کو اکٹھا کرنے کے لیے کرتی ہے، اگر ہم کامیاب ہو گئے تو ان کی دکانیں بند ہو جائیں گی۔ ان کو مہنگائی کی نہیں اپنی ذات کی فکر ہے۔‘
ملک میں حالیہ مہنگائی پر بات کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ‘ملک میں موجود چینی اور آٹا مافیا کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں، ایسے کارٹیل پوری دنیا میں موجود ہوتے ہیں۔’ان کا کہنا تھا کہ ملک میں ایک برس تک مہنگائی میں کمی ہو جائے گی۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ’آٹا اور چینی بحران کی ابتدائی رپورٹ میں جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کا نام نہیں ہے۔ چینی، گندم کی تحقیقاتی رپورٹ میں کچھ سقم تھے، اعتراض لگا کر واپس بھجوائی ہے اور دوبارہ تحقیقات کی ہدایت کی ہے۔’
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں بجلی کے مہنگے معاہدے کیے گئے، بجلی اور گیس کی قیمتیں سب سے بڑا چلینج ہے، حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ نہیں کیا جائے گا اور اگلے ہفتے اس پر ہنگامی اجلاس کیا جا رہا ہے، اس حوالے سے آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات طے پاجائیں گے۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت عدالت سمیت کسی بھی ادارے کے معاملات میں مداخلت نہیں کر رہی۔ انھوں نے کہا کہ ’ہمارا کام اداروں کی مدد کرنا ہے، کرپٹ لوگوں کو سزائیں دینا عدالتوں کا کام ہے۔‘
عمران خان نے ماضی کی حکومتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ معاشی طور پر بدحالی میں گزشتہ دس برس کا بہت بڑا کردار ہے، زرداری اور نوازشریف کے دور میں برآمدات میں کمی اور درآمدات میں اضافہ ہوا، مسلم لیگ ن نے جتنے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر چھوڑے وہ دو دن کے لیے تھے۔‘
وزیراعظم نے اپنی حکومت کی کارکردگی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ‘ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانا حکومت کی سب سے بڑی کامیابی ہے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 19.5 ارب سے کم کر کے 2.5 ارب ڈالر تک لے آئے ہیں۔ جس میں چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے پاکستان کی بہت مدد کی۔’
وزیر اعظم عمران خان سے جب یہ پوچھا گیا کہ کیا وہ ملک میں سعودی عرب یا چین کی طرز کا میڈیا چاہتے ہیں تو ان کا کہنا تھا ‘میں برطانیہ کی طرز کا ذمہ دار میڈیا چاہتا ہوں۔’
وزیر اعظم نے صحافیوں سے ملاقات میں فیک نیوز اور میڈیا کے کردار پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ‘میڈیا نے میرے خلاف جتنا جعلی اور جھوٹا پروپیگنڈا کیا کسی کے خلاف نہیں کیا گیا، اگر ایسا کسی اور ملک کے وزیراعظم کے خلاف کیا جاتا تو غلط خبریں پھیلانے والوں کو جرمانے ہوتے۔ ایک اخبار نے میرے خلاف غلط خبر چھاپی، ڈیڑھ سال سے انصاف نہیں ملا۔‘
مولانا فضل الرحمان کے اس دعوے کہ انھوں نے عمران خان کی حکومت کے خاتمے کی یقین دہانی کے بعد اپنا دھرنا ختم کیا تھا، وزیر اعظم نے کہا کہ معلوم ہونا چاہیے کہ مولانا کس کے اشارے پر حکومت گرانے آئے تھے اور کس نے انھیں یقین دہانی کرائی تھی۔’
اس ملاقات میں موجود نجی چینل کی صحافی سمیرا خان نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ‘وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اگر میرے کسی وزیر نے مولانا کے خلاف آرٹیکل چھ کے تحت مقدمہ درج کرانے کے بارے میں کچھ تحریری طور پر بھیجا تو وہ اس پر غور کریں گے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پاک فوج عمران خان مولانا فضل الرحمن
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکشمیر ترکی کے لیے وہی ہے جو پاکستان کے لیے ہے: ترک صدر اردوان
Next Article محبت ایک دن کی بات ہے یا عمر بھر کی ہے؟ رضی الدین رضی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بارکھان میں آپریشن: سات شدت پسند ہلاک ، میجر سمیت پانچ اہلکار بھی مارے گئے۔۔ بی ایل اے نے ذمہ داری قبول کر لی

مئی 14, 2026

تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم

اپریل 25, 2026

خفیہ معلومات شیئر کرنے کا الزام وزارتِ دفاع کے چار اہلکاروں کو قید کی سزائیں : کرنل کو ریلیف مل گیا

مارچ 4, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 27, 2026
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم جون 26, 2026
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار جون 26, 2026
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم جون 26, 2026
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم جون 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.