Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ڈاؤن سائزنگ کا شکار ہونے والی جنگ ملتان کی صحافی شگفتہ بلوچ نے اے پی این ایس ایوارڈ جیت لیا
اہم خبریں

ڈاؤن سائزنگ کا شکار ہونے والی جنگ ملتان کی صحافی شگفتہ بلوچ نے اے پی این ایس ایوارڈ جیت لیا

ایڈیٹرفروری 27, 20202 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
shagufta baloch
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان :روزنامہ جنگ ملتان کی سابق میگزین ایڈیٹر اور سینئر صحافی شگفتہ بلوچ کو آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی اے پی این ایس کی جانب سے سال 2019 ء کی بہترین فیچر نگار قرار دیا گیا ہے ۔ انہیں یہ ایوارڈ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے زیر اہتمام 24 ویں سالانہ تقسیم ایوارڈ تقریب میں دیا ، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اور اے پی این ایس کے صدر حمید ہارون بھی ان کے ساتھ تھے ۔ شگفتہ بلوچ کا صحافتی کیریئر 21برسوں پر محیط ہے۔ وہ 1999ء میں صحافت کے شعبے سے منسلک ہوئیں۔ 2002ءمیں روزنامہ جنگ ملتان کا اجراءہوا تو وہ اس اخبارکی بانی ٹیم کاحصہ بنیں اور میگزین کے شعبے سے منسلک ہوئیں۔ انہوں نے بچوں کے صفحے اور خواتین کے صفحےکے علاوہ ادبی صفحے کی انچارج کے طورپر خدمات انجام دیں۔ اور بہت سے فیچر،افسانے اور مضامین تحریر کیے۔انہیں جنگ ملتان میں ڈاؤن سائزنگ کے نتیجے میں پندرہ روز قبل ملازمت سے فارغ کر دیا گیا تھا ۔ اے پی این ایس ایوارڈ دوسری مرتبہ ملتان کےحصے میں آیا ہے اس سے پہلے 2008 ء میں سجاد جہانیہ کو اے پی این ایس نے بہترین کالم نگار قرار دیا تھا ۔
گزشتہ روز کی تقریب میں لائف ٹائم اچیو منٹ ایوارڈ بزنس ریکارڈر کے ارشد زبیری ، ڈیلی سندھ کے اسلم قاضی چیف ایڈیٹر ڈیلی سندھ نیوز ، جاوید جبار ، ڈان نیوز کے سلیم عاصمی ، مسز مقصودہ ،آئی اے رحمان ، جمشید قریشی اور ڈیلی وحدت کے چیف ایڈیٹر پیر سید سفید شاہ کو دیا گیا ، گولڈ ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں ڈیلی آغاز کے بلا ل فاروقی ، اخبار جہاں کی سعدیہ شریف ، بزنس رپورٹ فیصل آباد کے ہمایوں طارق ، ڈیلی ڈان کراچی کی مس ناز آفرین ، ڈیلی غریب فیصل آبا د حمزہ تنویر، ڈیلی عبرت حیدر آباد قاضی اسد عابد، ماہانہ انویسٹمنٹ مارکیٹنگ پروفیسر ایس بی حسن ، ڈیلی جنگ کراچی کی عظمیٰ رضوی ، ڈیلی کلین سکھر کےجاوید مہر شمسی ، ڈیلی ملت فیصل آباد کے سردار عابد علیم ، ڈیلی ملت گجراتی کراچی کے ایاز دائود ، ڈیلی نوائے وقت لاہور کی ایڈیٹر ان چیف رمیزہ مجید نظامی، ڈیلی پیغام کے ایس ایم منیر جیلانی ، ڈیلی سعادات کے یاورخلیف سیفی ، ماہانہ سیارہ ڈائجسٹ لاہور کے امجد راوف خان ، ڈیلی تجارت لاہورزشامل ہیں بیسٹ کالم ایوارڈ انگلش ڈیلی ڈان کراچی کے خرم حسین ، بیسٹ کالم اردو نوائے وقت لاہور کے ریاض حسین سید ، علاقائی زبانوں کے حوالے سے بیسٹ کالم ڈیلی عوامی آواز کے علی محمد میمن ،بیسٹ فیچرز انگلش نیوز لائن کراچی کے علی بھٹو، بیسٹ فیچرز اردو جنگ ملتان کی شگفتہ بلوچ اور ڈیلی جنگ کراچی محمد اکرام ، بیسٹ انویسٹی گیٹو رپورٹ ڈیلی ڈان کراچی کے زائد جعفر ،بیسٹ انوائر منٹل رپورٹ ڈیلی جنگ کراچی کی رضیہ فرید ، فیسٹ بزنس اکنامک رپورٹ ایوارڈ ماہانہ نیوز لائن ماہ نور مسعود فاروقی اور ڈیلی ڈان کراچی مس زوفین ٹی ابراہیم ، بیسٹ کارٹون ایوارڈ محمد ظہور ڈیلی ڈان اسلام آباد اورڈیلی جنگ کراچی کے خالق خان پاکی،بیسٹ فوٹو گرافر ایوارڈڈیلی ڈان لاہور سید مرتضیٰ علی، بیسٹ کور اسٹوری نیوز لائن کراچی علی بٹھو، بیسٹ بزنس پرفارمنس ایوارڈ میڈاس کے انعام اکبر ، اسپیشل بزنس پرفارمنس ایوارڈ میڈاس کے اسد انعام تیسرا انعام اسپیشل بزنس ایوارڈ میڈاس اعجاز خان کوملا
بیسٹ بزنس پرفارمنس ایوارڈ سلور بریگیڈیئر ذوالفقار ریحان ، بیسٹ بزنس ایوارڈ کانسی امجد کباڈیہ ، اسپیشل بزنس پرفارمنس ایوارڈ اوکٹاپس کے ندیم کبیر ،کلائنڈ بیسٹ ایواڈزبحریہ ٹاون کی نادیہ ظہور ، بیسٹ سرکاری کلائنٹ نیشنل بنک کے سید خرم حسین ، بیسٹ کریٹو ایوارڈ جمال میر ، بیسٹ ڈیزائن ایوارڈ احمد کباڈیہ ،بیسٹ کمپین ایوارڈ جمال میر، بیسٹ پبلک سروس کمپین ایوارڈ مسٹر شمیم احمد اور تعلقات عامہ کا بہترین ایوارڈ مسٹر جاوید اقبال کو دیا گیا جبکہ سرپرائزنگ ایوارڈ اے پی این ایس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر تنویر اے طاہر کو دیا گیا ۔ تقریب میں اخباری مالکان ، سینئر صحافیوں ، اشتہاری کمپنیوں کے مالکان ،شعبہ تعلقات عامہ سے وابستہ سرکاری اور غیر سرکاری پی آر اوز اور وزارت اطلاعات و نشریات کے حکام نے شرکت کی۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ایوارڈ‌ اے پی این ایس جنگ ملتان ڈاؤن سائزنگ روزنامہ جنگ شگفتہ بلوچ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبمل رائے :ہدایت کار یا جادوگر؟( 2 ) ۔۔ ماہ طلعت زاہدی
Next Article سر کا خطاب پانے والے تمام انگلش کرکٹرز خاتون کھلاڑی سے پیچھے رہ گئے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اخبار جنگ کا آخری اداریہ : محمد حنیف کا کالم

ستمبر 10, 2025

سیلاب روزنامہ جنگ کا اداریہ بھی بہا کر لے گیا : رضی الدین رضی کا اختصاریہ

ستمبر 8, 2025

جنگ گروپ نے عید الاضحی پر کارکنوں کو دو ماہ کی تنخواہ سے محروم کردیا : حکومتی حلقے خاموش!!!

جون 2, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم جون 5, 2026
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.