Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تم جیو ہزاروں سال : پاکستان نے ہزارویں میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
  • اک اور ’ پنکی‘ کا سامنا تھا : مظہر عباس کا کالم
  • نومید ہم مباش کہ رندان بادہ نوش : وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»کورونا کے باعث تیل کی قیمتوں میں کمی ، سٹاک مارکیٹیں کریش کر گئیں
اہم خبریں

کورونا کے باعث تیل کی قیمتوں میں کمی ، سٹاک مارکیٹیں کریش کر گئیں

ایڈیٹرمارچ 9, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
stock market
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ہانگ کانگ : دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے سبب تیل کی قیمتوں میں گراوٹ اور کرنسی کی ہنگامی خرید و فروخت دیکھنے میں آ رہی ہے۔خبر رساں ادارے بلوم برگ کے مطابق پیر کو امریکہ کی سٹاک مارکیٹ میں پانچ فیصد کے قریب گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے جبکہ جاپان چھ اور برطانیہ کی سٹاک ایکسچینج سات فیصد سے زیادہ نیچے آئی۔
بلوم برگ کے مطابق تیل کی قیمتوں میں مندی کے رجحان کے جاری رہنے میں خریداروں کو فائدہ ہو رہا ہے لیکن کورونا وائرس کے سبب بیشتر ملکوں میں لاکھوں افراد گھروں میں قید ہو کر رہ گئے ہیں۔ اتوار کو اٹلی نے اپنے دو شہروں وینس اور میلان کو ایک ماہ کے لیے مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کیا۔
ماہرِ معیشت سارہ ہنٹر کا بلوم برگ ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ غیر یقینی کا یہ عالم ہے کہ کسی چیز کی سمت سمجھ نہیں آرہی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس وقت قیمتوں کے اتار چڑھاؤ کا درست اندازہ لگانا بہت مشکل ہے۔
واضح رہے کہ عالمی منڈی میں کورونا وائرس کے پھوٹنے کے بعد ہنگامی صورتحال ہے جبکہ سعودی عرب اور روس کے درمیان تیل کی پیداوار اور قیمتوں کے معاملے پر اختلافات ہیں۔
جاپانی ین اور آسٹریلوی ڈالر سمیت کرنسیوں کی ہنگامی خرید و فروخت سے زر مبادلہ کی شرح نے تاجروں کو تذبذب میں ڈال دیا ہے۔
سب سے زیادہ متاثر ہونے والی کرنسیوں میں ناروے کا کرون شامل ہے، جو ڈالر کے مقابلے 80 سے اب تک کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم (اوپیک) کا اہم رکن ملک ہونے کے تحت سعودی عرب نے تیل کی پیداوار کم کرنے کا فیصلہ کیا تھا، جس پر روس نے عمل کرنے سے انکار کیا۔
سعودی عرب کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ کورونا وائرس کے سبب کیا گیا، جس کی وجہ سے عالمی معیشت سست روی کا شکار ہوگئی ہے اور تیل کی طلب میں کمی آئی ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کا ہی شدید مندی سے ہوا اور 100 انڈکس میں 2375 کی پوائٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر پہلے چند منٹ کے دوران ہی انڈکس میں 5 اعشاریہ 83 فیصد کم ہوا، مجموعی طور پر انڈکس میں 2106 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے بعد 100 انڈکس 36112 پوائنٹس پر آیا تو حصص کی خرید و فروخت 45 منٹ کے لیے روک دی گئی۔جب وقفے کے بعد دوبارہ لین دین کا آغاز ہوا تو پھر بھی مندی کا رجحان جاری رہا اور انڈکس 6 فی صد کمی کے بعد 2375 پوائنٹس کم ہو گیا۔
دوپہر بارہ بجے پاکستان میں سٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس چھ فیصد گر کر 36 ہزار سے بھی نیچے آ گئی ہے۔کراچی سے اردو نیوز کے نامہ نگار توصیف رضی ملک کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اثر پاکستان سٹاک ایکسچینج پر بھی ہوا اور پیر کی صبح مارکیٹ مندی کا شکار ہوگئی جس کے بعد سٹاک ایکسچینج کو 45 منٹ کے لیے بند کر دیا گیا۔سٹاک مارکیٹ میں صبح کے وقت چار کروڑ شیئرز کے سودے ایک ارب 45 کروڑ میں طے ہوئے۔ کاروبار کے دوران انڈیکس 2291 پوائنٹس گر گیا۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

تیل سٹاک ایکسچینج کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمیرا جسم میری مرضی اور مسخ شدہ حقائق : گونج/ ڈاکٹر عفان قیصر
Next Article سلطان سلیمان ، ابراہیم پاشا اور عمران خان : چنگی گل / کاشف رفیق
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستان میں کورونا پھر اسپیڈ پکڑنے لگا، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز

نومبر 11, 2025

بجلی سستی ہوتے ہی سٹاک ایکسچینج میں تیزی ، انڈیکس پہلی بار 120000 پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

اپریل 4, 2025

نصرت جاوید کا کالم : سٹاک ایکسچینج کی برق رفتار بڑھوتی اور”فیل گْڈ”

دسمبر 4, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی جون 1, 2026
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 1, 2026
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا مئی 31, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.