Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»کورونا : سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ سفری رابطے منقطع کر دیئے
اہم خبریں

کورونا : سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ سفری رابطے منقطع کر دیئے

ایڈیٹرمارچ 12, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
kaaba corona
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ریاض : سعودی عرب نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے پاکستان، انڈیا اور پورپی یونین کے بیشتر ملکوں کے سفر پر عارضی پابندی عائد کر دی ہے جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 30 دنوں کے لیے یورپ کے سفر پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے اور عرب نیوز کے مطابق وزارت داخلہ کے سرکاری ذرائع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’سعودی حکومت نے مزید ایسے ممالک جہاں کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ ہے سعودی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں پر عارضی سفری پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔‘
’مجاز صحت حکام کی سفارشات پر کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے اور اسے پھیلنے سے روکنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کی گئی ہیں۔ شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیےعارضی طور پر سفری پابندی لگائی جا رہی ہے۔
ادھر خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق صدر ٹرمپ نے یورپ کے سفر پر 30 دن کے لیے پابندی عائد کی ہے جو جمعے کی رات بارہ بجے سے لاگو ہوگی۔
دنیا بھر میں پھیلتے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کئی ملکوں نے شہریوں کے سفر پر پابندیاں عائد کی ہیں۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق جن نئے ممالک کے لیے سعودی اور مقیم غیر ملکیوں کا سفر اور فلائٹس معطل کی جا رہی ہیں ان میں یورپی یونین کے کئی ممالک اور سوئٹزرلینڈ کے علاوہ پاکستان، انڈیا، سری لنکا، فلپائن، ایتھوپیا، سوڈان، اریٹریا، کینیا، جبوتی، سوڈان اور صومالیہ شامل ہیں۔
یاد رہے کہ اس قبل چودہ ملکوں کے سفر پر عارضی پابندی لگائی گئی تھی ان میں سلطنت عمان، جمہوریہ فرانس، جرمنی، ترکی، سپین، امارات، کویت، بحرین، لبنان، شام، جنوبی کوریا، مصر، اٹلی اور عراق شامل تھے۔
ان ممالک سے براہ راست یا بالواسطہ طور پر آنے والوں پر بھی پابندی عائد ہے۔وزارت داخلہ اور وزارت صحت کے مابین مشترکہ طور پر ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے اس بارے میں لوگوں کو خبردار کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
وزارت داخلہ نے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں پرزور دیا کہ درست معلومات کی فراہمی کے لیے صرف سرکاری ذرائع پر انحصار کیا جاسکتا ہے۔واضح رہے کہ سعودی حکومت نے کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر اپنے ان شہریوں کو جو متحدہ عرب امارات یا بحرین میں موجود ہیں 72 گھنٹے کے اندر واپسی کی مہلت دی تھی۔
( بشکریہ : اردو نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

۔کورونا وائرس سعودی عرب
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاویدکا تجزیہ۔۔خوش گمانی پر مبنی سازشی کہانیاں نہ پھیلائیں
Next Article قتل یا خودکشی، فیصلہ کیونکر ہو؟ ۔۔ لینہ حاشر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سعودی عرب میں تین روزکے دوران 17 افراد کے سر قلم کر دیئے گئے

اگست 4, 2025

وزیر اعظم اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

جون 5, 2025

پاکستان میں چاند نظر نہیں آیا عید الاضحی 7 جون کو ہو گی : حج 5 جون کو ہو گا ۔۔ سعودی سپریم کورٹ

مئی 27, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے اپریل 18, 2026
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 18, 2026
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم اپریل 16, 2026
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.