Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جولائی 28, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ظریف احسن نے عمر بھر خود کو شعر و ادب کی خدمت کے لیے وقف کیے رکھا
  • راولا کوٹ میں پانچ کارکنوں کی ہلاکت ہوئی : جوائنٹ ایکشن کمیٹی ۔۔ پولیس کا تصدیق سے گریز
  • یہ کسی کی ہار جیت نہیں ۔ جنگ بند رہنا ضروری ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • "جھیل، سمندر اور سبزہ زار” کا ایک جمالیاتی جائزہ : سراج احمد تنولی کا کتاب کالم
  • جامعات کی گھٹن اور میرٹ کا تماشا : یاسر پیرزادہ : کا مکمل کالم
  • انسانی پلیسینٹا: شفا کا ذریعہ یا ضمیر کا سودا؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • بھارتی نوجوان جیت گئے : وزیرِ تعلیم کے مستعفی ہونے کے بعد کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم
  • بہار گزشت : وجاہت مسعود کی جیون کہانی کا ایک باب
  • حسن رضا گردیزی ۔سرائیکی اور انگریزی : رضی الدین رضی کا 1989 میں لکھا گیا مضمون
  • اٹھو، اب ماٹی سے اٹھو، جاگو میرے لال ( جنگ کے گم نام ہیرو ) – وجاہت مسعود کا ناقابل اشاعت کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»نامور شاعر سید مسعود کاظمی انتقال کر گئے۔نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی
اہم خبریں

نامور شاعر سید مسعود کاظمی انتقال کر گئے۔نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی

ایڈیٹراپریل 22, 20171 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
masud kazmi passes away
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : اپریل معروف ادیب، شاعر اور صحافی سید مسعود کاظمی طویل علالت کے بعد 21 اپریل کی شب ملتان میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 67 برس تھی۔ مسعود کاظمی سخن ور فورم کے سینئر رکن ملتان ٹی ہاﺅس کے اعزازی ممبر اور کئی کتابوں کے مصنف تھے ۔انہوں نے ملتان میں بہت متحرک زندگی گزاری۔ وہ 12 دسمبر 1949 کو ملتان میں پیدا ہوئے اسی شہر میں تعلیم حاصل کی ۔ زمانہ طالب علمی میں انہوں نے گورنمنٹ ایمرسن کالج میں طالب علم رہنما کی حیثیت سے شہرت حاصل کی ۔ وہ 1971-72 میں ایمرسن کالج کی سٹوڈنٹ یونین کے جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے۔ مسعود کاظمی نے طالب علم رہنما کی حیثیت سے ایوب دورحکومت میں آمریت کے خلاف جدوجہد کی، بنگلہ دیش نامنظور تحریک میں بھی وہ سرگرم رہے ۔ 1969سے 1974 تک انہیں متعدد مرتبہ قیدوبند کی صعوبتیں برداشت کرنا پڑیں۔زمانہ طالب علمی میں انہوں نے بین الکلیاتی مباحثوں اور مشاعروں میں بہت سے انعامات اور اعزازات حاصل کئے ۔ 1971سے 1976 تک وہ ریڈیوپاکستان ملتان میں طلباء اور نوجوانوں کے پروگراموں میں شریک رہے ۔ بھٹو دورمیں مسعود کاظمی نے مختصر وقت کےلئے ملتان آرٹس کونسل میں خدمات سرانجام دیں۔ 1980سے 1995تک وہ کاٹن ایکسپورٹ کارپوریشن
، وفاقی وزارت تجارت اور پاکستان کاٹن سٹینڈرڈ انسٹی ٹیوٹ میں اعلیٰ عہدوں پر فائز رہے۔ عالمی ادارہ خوراک کی جانب سے انہوں نے امریکہ ،برطانیہ ،مغربی جرمنی اور مصرسمیت متعدد ممالک کے دورے کئے ۔1996 سے 1998تک وہ جنرل اسلم بیگ کی عوامی قیادت پارٹی میں جنوبی پنجاب کے جنرل سیکرٹری کی حیثیت سے فرائض سرانجام دیتے رہے۔مسعود کاظمی نے کاٹن ریسرچ اور زراعت سے متعلق امور پرمختلف رسائل اورجرائد بھی شائع کئے ۔وہ پندرہ روزہ” آس ٹائم“ کے مدیر رہے جو 1997 کے بعد تسلسل کے ساتھ شائع ہوتارہا۔مسعود کاظمی متعدد کتابوں کے مصنف تھے پاکستان اورملتان ان کابنیادی موضوع تھا۔انہوں نے تحریک آزادی کے حوالے سے ”آزادی “کے نام سے ایک کتاب شائع کی جس میں 1847سے 1947تک کی تحریک آزادی کا احوال اور تحریک پاکستان کے کارکنوں کے انٹرویوز شامل تھے ۔قومی المیوں پران کے مرثیوں کا مجموعہ ’’یہ کیساجشن بہار جاناں “ کے نام سے شائع ہوا۔مسعودکاظمی نے ملتان کے قلمکاروں کے تذکرے پر مشتمل ایک تحقیقی کتاب ”دبستان ملتان “بھی ترتیب دی ۔اس کتاب میں قیام پاکستان کے بعد سے 2015 تک ملتان میں رہنے والے 195 قلمکاروں کے حالات زندگی ،تصاویر اورنمونہ کلام موجود ہے۔ اس کتاب کو ملتان کی ادبی تاریخ کے بارے میں حوالے کی کتاب کادرجہ حاصل ہے ۔ان کے پسماندگان میں بیوہ ،دوبیٹے احسان حیدر کاظمی ،غازی حیدرکاظمی اور ایک بیٹی شامل ہیں ۔مسعود کاظمی کی نمازجنازہ میں ادیبوں ،شاعروں ،صحافیوں ،دانشوروں سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔انہیں آبائی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔ مسعودکاظمی کی قل خوانی 23 اپریل اتوار کو 3 بجے سہ پہر ان کی رہائش گاہ بلال چوک پراناشجاعباد روڈ کے قریب واقع امام بارگاہ ابوتراب میں اداکی جائے گی ۔مجلس عزاء شام 5 بجے ہوگی۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

انتقال مسعود کاظمی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleغلامی کے فوائد اور کلام اقبال (یوم اقبال 21 اپریل) ۔۔ ڈاکٹر صلاح الدین حیدر
Next Article پانامہ ، مشعل کی ٹوٹی اُنگلیاں اور مولانا فضل الرحمٰن ۔۔ سبط حسن گیلانی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے

جولائی 18, 2026

فون انڈیکس ۔۔ ایک خاموش بستی : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری ( دوسرا حصہ )

جولائی 15, 2026

سینئر صحافی راؤ شمیم اصغر انتقال کر گئے

جولائی 12, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • ظریف احسن نے عمر بھر خود کو شعر و ادب کی خدمت کے لیے وقف کیے رکھا جولائی 28, 2026
  • راولا کوٹ میں پانچ کارکنوں کی ہلاکت ہوئی : جوائنٹ ایکشن کمیٹی ۔۔ پولیس کا تصدیق سے گریز جولائی 28, 2026
  • یہ کسی کی ہار جیت نہیں ۔ جنگ بند رہنا ضروری ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 27, 2026
  • "جھیل، سمندر اور سبزہ زار” کا ایک جمالیاتی جائزہ : سراج احمد تنولی کا کتاب کالم جولائی 26, 2026
  • جامعات کی گھٹن اور میرٹ کا تماشا : یاسر پیرزادہ : کا مکمل کالم جولائی 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.