Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, مئی 2, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • بموں کو ناکارہ بناتے ہوئے پاسدارانِ انقلاب کے 14 اہلکار ہلاک
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا
  • مزدوروں کے عالمی دن پر پیٹرول پھر مہنگا کر دیا گیا: سات روپے لیٹر اضافہ
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ڈیرہ غازی خان : ہاسٹل میں مقیم دو ڈاکٹر کوروناکا شکار ، ساتھیوں میں خوف و ہراس
اہم خبریں

ڈیرہ غازی خان : ہاسٹل میں مقیم دو ڈاکٹر کوروناکا شکار ، ساتھیوں میں خوف و ہراس

ایڈیٹرمارچ 28, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
teachin hospital dg khan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ڈیرہ غازی خان : ڈیرہ غازیخان میں دو نوجوان ڈاکٹروں کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وہاں کے ڈاکٹروں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے اور سرکاری ٹیچنگ ہسپتال میں کام کرنے والے ڈاکٹروں نے اپنی اوراپنے ساتھیوں کی جان کوشدیدخطرات کے تناظرمیں فوری مددکی اپیل کی ہے ۔
باوثوق ذرائع سے ملنے والی خبروں کے مطابق ڈیرہ غازیخان کے ٹیچنگ ہسپتال کے دونوجوان ڈاکٹرز،ڈاکٹراسامہ اورڈاکٹرصباء وائرس کا شکار ہو گئے ہیں ۔ ڈاکٹروں کے مطابق حکومت نے بغیرحفاظتی سامان ان سے ڈیوٹی لی تھی کاشکارہوچکے ہیں ۔ ڈاکٹرصباءڈیرہ غازیخان کے ٹیچنگ ہسپتال کے گرلز ہاسٹل میں رہائش پذیر ہیں جہاں ان کے علاوہ 25سے 30دیگرڈاکٹرزبھی رہائش پذیرہیں جن کی زندگیاں بھی اس وقت داﺅ پرلگ چکی ہیں ۔اسی طرح ڈاکٹراسامہ بھی ٹیچنگ ہسپتال کے ہوسٹل میں رہائش پذیرہیں جہاں ان کے علاوہ 50سے 60نوجوان ڈاکٹرزبھی رہائش پذیرہیں جوسب اس وقت سخت خوفزدہ ہیں اور امکان ہے ان میں سے بعض کو کوروناوائرس ہوسکتا ہے ۔
تاہم ہسپتال کی انتظامیہ نے ابھی تک نہ توہوسٹلز کوبندکیاہے اورنہ ہی ڈاکٹرزکی زندگیوں کی حفاظت کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھائے ہیں ان ڈاکٹروں کے والدین اپنے بچوں کی زندگیاں بچانے کے لئے ہسپتال پہنچ رہے ہیں ۔
ڈیرہ غازیخان کاعلاقہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے علاوہ وفاقی وزیرزرتاج گل ،سابق صدر فاروق لغاری اوران کے بیٹے مسلم لیگ ن کے ایم این اے اویس لغاری ،سابق گورنر پنجاب ذوالفقارکھوسہ اورسابق چیف منسٹردوست محمد کھوسہ اورموجودہ ایڈوائزرچیف منسٹرحنیف پتافی کاآبائی علاقہ ہے ۔ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹرز اورڈاکٹرزکی تنظیموں نے ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان اورقرنطینہ سنٹرڈیرہ غازیخان کی فوری بندش کے علاوہ یہاں موجود تمام ڈاکٹرزکی سکریننگ کرنے اوران کوفوری طورپرتمام ترحفاظتی سامان دینے کامطالبہ کیاہے ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپنجاب کورونا سے سب سے زیادہ متاثر : پاکستان میں تعداد 1400 سے تجاوز
Next Article کورونا لاک ڈاؤن: تفریح یا مصیبت کا دیباچہ ؟صدائے عدل/قیصرعباس صابر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستان میں کورونا پھر اسپیڈ پکڑنے لگا، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز

نومبر 11, 2025

ایم ایل ون منصوبے میں تاخیر، لاگت دگنی سے بھی زیادہ ہوگئی

جون 14, 2023

ملیکہ بخاری نے بھی تحریک انصاف چھوڑ دی: ذرائع

مئی 25, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • بموں کو ناکارہ بناتے ہوئے پاسدارانِ انقلاب کے 14 اہلکار ہلاک مئی 2, 2026
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ مئی 2, 2026
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم مئی 1, 2026
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم مئی 1, 2026
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار مئی 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.