Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 27, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»کورونا وائرس : مکہ اور مدینہ میں کرفیو ، کربلا اور دمشق میں بھی زائرین پر پابندی
اہم خبریں

کورونا وائرس : مکہ اور مدینہ میں کرفیو ، کربلا اور دمشق میں بھی زائرین پر پابندی

ایڈیٹراپریل 3, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
karbla
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لندن : دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 53 ہزار سے زیادہ ہو چکی ہے۔سپین میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 950 اموات کے بعد ملک میں ہلاکتوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس سے پہلے اٹلی میں اموات 10 ہزار سے زیادہ ہو گئی تھیں۔امریکہ میں بیروزگاری کی وجہ سے حکومت کو امداد کے لیے ریکارڈ 66 لاکھ سے زیادہ درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ یہاں بھی اموات کی تعداد چھ ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق مکہ اور مدینہ میں 24 گھنٹوں کے کرفیو کا اعلان کیا
عراق کے صوبے کربلا میں حکام نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے زائرین کی مقدس مقامات پر حاضری پر پابندی لگا دی ہے۔عراق کے المرباد ریڈیو کے مطابق کربلا کے گورنر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ معذرت خواہ ہیں لیکن اس برس مقاماتِ مقدسہ پر حاضرین کا استقبال کرنا ممکن نہیں ہو گا۔ان کا کہنا تھا کہ کربلا کے شہریوں اور عراقی عوام کا تحفظ ان کی ترجیح ہے۔خیال رہے کہ کربلا شیعہ مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک ہے اور یہاں دنیا بھر سے ہر برس لاکھوں زائرین آتے ہیں۔
اس سے قبل یکم اپریل کو عراق کی وزارتِ داخلہ نے خبردار کیا تھا کہ ایسے افراد کو حراست میں لے لیا جائے گا جو مذہبی تقریبات میں شریک ہوں گے اور وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ریاست کے اقدامات کی خلاف ورزی کریں گے۔یہ تنبیہ کربلا میں عوام کی جانب سے آٹھ اپریل کو شیعوں کے 12ویں امام کے یومِ ولادت کی تقریبات کے سلسلے میں تیاریوں کے لیے جمع ہونے کی تصاویر سامنے آنے کے بعد جاری کی گئی۔عراق میں دو اپریل تک کووڈ-19 کے مریضوں کی کل تعداد 772 تک پہنچ چکی ہے جبکہ مرنے والوں کی تعداد 54 ہے۔
شام کی حکومت نے اپنے زیرِ انتظام تمام علاقوں میں کرفیو کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ اب قومی ہفتہ وار تعطیل یعنی جمعے اور سنیچر کو کسی کو بھیرات 12 سے صبح 6 بجے تک اپنے اپنے گھروں سے نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
اس کے علاوہ دمشق میں سیدہ زینب کے مزار کو بھی سیل کر دیا گیا ہے۔ یہاں سب سے زیادہ زائرین ایران سے آتے ہیں جو مشرقِ وسطیٰ کا سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے۔حکومت نے اب تک کووِڈ-19 کے 16 متاثرین اور دو ہلاکتوں کی اطلاع دی ہے۔دوسری جانب اردن نے بھی24 گھنٹے طویل ملک گیر کرفیوکا اعلان کر دیا ہے۔ ایک وزیر نے کہا کہ اس سے وبائی تحقیقاتی ٹیموں کو متاثرہ علاقوں میں پہنچنے اور متاثرین سے ملنے والے افراد کے ٹیسٹ کرنے میں مدد ملے گی۔اردن میں اب تک 299 متاثرین سامنے آئے ہیں جبکہ پانچ ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔
عراق کے میڈیا کمیشن نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو کام کرنے سے تین ماہ کے لیے روک دیا ہے کیونکہ اس نےاپنی ایک رپورٹ میں ڈاکٹروں کا حوالہ دیا تھا جن کے مطابق کووِڈ-19 کے تصدیق شدہ مریض ہزاروں کی تعداد میں ہیںجبکہ وزارتِ صحت نے صرف 772 کی تصدیق کی ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

دمشق کربلا کورونا وائرس مدینہ مکہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleیس مین کلچریا نسلی تعصب ؟ ۔۔عثمان خواجہ نے کرکٹ آسٹریلیا کو بڑا جھٹکا دے دیا ۔۔
Next Article تعمیرات کو صنعت کا درجہ دینے کا اعلان : کورونا کے خلاف جنگ جاری رہے گی : عمران خان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ہم مدینے میں تنہا نکل جائیں گے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

نومبر 24, 2025

پاکستان میں کورونا پھر اسپیڈ پکڑنے لگا، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز

نومبر 11, 2025

یزید کی بیعت، امام حسینؓ اور کربلا۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم

جولائی 7, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون اپریل 27, 2026
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی اپریل 26, 2026
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے اپریل 26, 2026
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.