Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 4, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»میلسی لنک کینال میں وین گر گئی،11 لاشیں برآمد، ایک کی تلاش جاری
اہم خبریں

میلسی لنک کینال میں وین گر گئی،11 لاشیں برآمد، ایک کی تلاش جاری

ایڈیٹرمئی 10, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
rescue 11 22
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

خانیوال: شیخوپورہ سے میاں چنوں آنے والی کیری وین نمبری 5690 ایل ای ای کو 32 گھنٹے بعد میلسی لنک کنال سے نکال لیا گیا، وین میں سوار بچوں اور خواتین سمیت 11 افراد کی لاشیں بھی نکال لی گئیں تاہم ایک کی تلاش جاری ہے۔
خانیوال، میاں چنوں اور چوک اعظم کے ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد وین پر سوار ہو کر فوتگی پر شیخو پورہ گئے تھے جہاں سے بدقسمت خاندان موٹروے کے ذریعے واپس میاں چنوں آ رہا تھا کہ عبدالحکیم انٹر چینج سے اترنے کے بعد گھر والوں سے موبائل فون کا رابطہ ختم ہوگیا، کیری وین میں سوار افراد کی موبائل کال کی آخری لوکیشن تلمبہ کے نزدیک آئی جس کے بعد تمام افراد کے موبائل فون بند ہو گئے۔
کیری وین نہر کنارے ایک موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے میلسی لنک کنال تلمبہ کے قریب پل باہمن پر نہر میں جا گری، گاڑی کے نہر میں گرنے کے 22 گھنٹے بعد نہر کے کنارے بچے کے فیڈر اور گاڑی کے ٹوٹے ہوئے شیشے ملنے کے بعد پولیس اور انتظامیہ حرکت میں آئی۔ ڈی سی نے میلسی لنک کنال کو بند کروایا، ریسکیو ٹیموں نے دوسرے روز موقع پر پہنچ کر نہر میں تلاش شروع کی۔ کیری وین میں 4 خواتین اور 3 بچوں سمیت 11 افراد سوار تھے۔ میاں چنوں فضل کالونی کے عمران کی اہلیہ 2 بچیاں اور سسرالی خاندان تھا۔ موٹرسائیکل سوار بھی نہر میں گر گیا تھا۔
ریسکیو نے آپریشن کرتے ہوئے گاڑی کو نہر سے نکالا تو گاڑی میں موجود بچوں، خواتین سمیت نوافراد کی لاشیں نکال لیں، دو افراد کی لاشیں نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ جائے وقوعہ پر لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی، ریسکیو نے لاشوں کو ان کے لواحقین کے حوالے کر دیا۔
(بشکریہ: دنیانیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکورونا وائرس اور ہمارے قومی رویئے!۔۔ایم ایم ادیب
Next Article وسعت اللہ خان کا کالم: کورونا بمقابلہ شکم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 4, 2026

عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم

جون 4, 2026

قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم

جون 3, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.