اہم خبریں

آج 2بج کر18منٹ پر خانہ کعبہ کی سمت کاتعین کیا جاسکے گا

مکہ مکرمہ:سورج آج خانہ کعبہ کےعین اوپر ہو گا جس کی مدد سے خانہ کعبہ کی سمت کا تعین کیا جا سکے گا۔پاکستانی وقت کے مطابق سورج 2 بج کر 18 منٹ پر خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا جس کی مدد سے پوری دنیا کے مسلمانوں کے لیے مرکز کی حیثیت رکھنے والے خانہ کعبہ کی سمت کا تعین کیا جا سکے گا۔
یاد رہے کہ ہرسال دو مرتبہ سورج عین خانہ کعبہ کے اوپرآتا ہے، سورج خانہ کعبہ پر سال میں پہلی بار 27 مئی اور دوسری بار 15 جولائی کو آتا ہے۔
(بشکریہ: جیونیوز)

فیس بک کمینٹ

متعلقہ تحریریں

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker