میلبورن :میلبورن ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستانی بلے باز نےاظہر علی نے شاندار ڈبل سنچری بنا کر نئے ریکارڈ قائم کر دئے پاکستان کے نائب کپتان آسٹریلین سرزمین پر ڈبل سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بلے باز بنے۔ اس سے قبل آسٹریلین سرزمین پر سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز ماجد خان کو حاصل تھا جنہوں نے 1972 میں اسی گراؤنڈ پر 158 رنز بنائے تھےاظہر علی نے ایک سال میں دو ڈبل سنچریاں بنانے والے پاکستان کی تاریخ کے پہلے بلے باز بننے کا اعزاز بھی حاصل کر لیا ۔
فیس بک کمینٹ