Share Facebook Twitter WhatsApp Email میڈیا رپورٹس کے مطابق پاناما کیس کا فیصلہ 28 جولائی بروز جمعہ کو سنایا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ کا پانچ رکنی لارجر بینچ جمعہ کو صبح ساڑھے 11 بجے پاناما کیس کا فیصلہ سنائے گا۔ x واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے 3 رکنی عملدرآمد بینچ نے 21 جولائی کو پاناما کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ فیس بک کمینٹ