رحیم یار خان : رحیم یار خان میں مبینہ خود کش حملے میں دو افراد زخمی ہو گئے جبکہ حملہ آور ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابق زخمی ہونے والے دونوں افراد سی ٹی ڈی کے اہلکار تھے۔
عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور نے برقع پہنا ہوا تھا، وہ مسجد میں داخل ہونا چاہتا تھا تاہم ناکامی کے بعد اس نے مسجد کے قریب ہی خود کو خود کو دھماکے سے اڑا دیا
فیس بک کمینٹ