• مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • اختصاریئے
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • سیالکوٹ
      • گوجرانوالا
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook Twitter
اتوار, ستمبر 24, 2023
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook Twitter YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ڈالر سستا ہونے کے باوجود کاروں موٹر سائیکلوں کی قیمتیں کم نہ ہو سکیں
  • وسعت اللہ خان کا کالم : شیر اک واری فیر۔۔۔
  • جعلی انجیکشن سے ملتان اور صادق آباد میں بھی بینائی متاثر ہونے کے واقعات : تحقیقات شروع
  • فلم ” قلی “ کی شوٹنگ میں غلط چھلانگ کی وجہ سے زخمی ہوا تھا : امیتابھ بچن
  • رؤف کلاسراکاکالم:بجلی مہنگی کیسے ہوئی ؟…(14)
  • خالد مسعود خان کا کالم:ادارے ایسے برباد نہیں ہوتے…(3)
  • یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم:اعلیٰ تخلیقی کام کیسے کیا جائے؟
  • محمد حنیف کا کالم:مودی جی کا گھر میں گھس کر مارنے کا خواب
  • عمار مسعودکا کالم:میاں نواز شریف! یہ ملک بہت بدل چکا ہے
  • عطا ء الحق قاسمی کاکالم:چڑیا گھر کا بن مانس!
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • اختصاریئے
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • سیالکوٹ
      • گوجرانوالا
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح حوثی باغیوں کے ہاتھوں قتل
اہم خبریں

یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح حوثی باغیوں کے ہاتھوں قتل

رضی الدین رضیدسمبر 5, 20170 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
yemen ali abdullah saleh
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

صنعا : یمن کے حوثی باغیوں نے ملک کے سابق صدر علی عبداللہ صالح کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔علی عبداللہ صالح نے یمن میں تین دہائیوں سے زائد عرصے تک ملک میں حکمرانی کی اور انہیں یمن میں خانہ جنگی کا مرکزی کردار مانا جاتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے پی‘ کے مطابق حوثیوں کے ٹی وی چینل ’مَسیرَح‘ نے علی عبداللہ صالح کو ’غداروں کا رہنما‘ قرار دیتے ہوئے ان کی ہلاکت کا اعلان کیا، جو گزشتہ ہفتے تک باغیوں کے ساتھ کمزور اتحاد میں شامل تھے۔چینل کی جانب سے ان کی ہلاکت کی مزید کوئی تفصیلات نہیں دی گئیں۔یمن کی بین الاقوامی حمایت یافتہ حکومت کے سینئر عہد یدار نے ’اے پی‘ کو علی عبداللہ صالح کی ہلاکت کی تصدیق کی۔عہدیدار کی جانب سے ایک ویڈیو بھی بھیجی گئی جس میں مسلح افراد کے گروپ کی طرف سے مبینہ طور پر علی عبداللہ کی لاش کو لے جاتے ہوئے اور ’اللہ سب سے بڑا ہے‘ کا نعرہ لگاتے ہوئے دیکھا گیا۔تاہم ابتدائی طور پر گردش کرنے والی اس ویڈیو کی صداقت سے متعلق کچھ نہیں کہا جاسکتا۔واضح رہے کہ حوثی باغیوں کا طاقتور سابق صدر کے ساتھ اتحاد، علی عبداللہ صالح کی جانب سے باغیوں کے خلاف سعودی عرب کی قیادت میں اتحاد کا حصہ بننے کے بعد کمزور ہوچکا تھا۔حوثیوں کے سیاسی آفس نے ہفتہ کے روز علی عبداللہ صالح پر، حوثیوں کے ساتھ اتحاد سے بغاوت کا الزام لگایا تھا۔علی عبداللہ صالح 2011 میں جبراً مستعفی ہونے کے بعد ملک میں رہے اور ملکی سیاست میں پس پردہ کردار ادا کرتے رہے۔2014 میں ان کی فورسز نے اس حقیقت کے باوجود حوثیوں کے ساتھ اتحاد کیا کہ بطور صدر، علی عبداللہ صالح ایک سے زائد بار حوثیوں سے جنگ کرچکے تھے۔باغیوں کا اتحاد گزشتہ ہفتے ٹوٹ گیا تھا جس کے بعد حوثیوں اور علی عبداللہ صالح کی فورسز کے درمیان متعدد بار جھڑپیں ہوئیں۔

 

فیس بک کمینٹ

حوثی باغی صنعا یمن
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمیک اَپ دھویا ، دلہا رویا ۔۔ شاہد مجید جعفری
Next Article مارشل لاء کس نے بٹھایا، دھرنا کس نے اٹھایا ۔۔ وجاہت مسعود
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • ڈالر سستا ہونے کے باوجود کاروں موٹر سائیکلوں کی قیمتیں کم نہ ہو سکیں ستمبر 24, 2023
  • وسعت اللہ خان کا کالم : شیر اک واری فیر۔۔۔ ستمبر 24, 2023
  • جعلی انجیکشن سے ملتان اور صادق آباد میں بھی بینائی متاثر ہونے کے واقعات : تحقیقات شروع ستمبر 24, 2023
  • فلم ” قلی “ کی شوٹنگ میں غلط چھلانگ کی وجہ سے زخمی ہوا تھا : امیتابھ بچن ستمبر 24, 2023
  • رؤف کلاسراکاکالم:بجلی مہنگی کیسے ہوئی ؟…(14) ستمبر 24, 2023
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook Twitter YouTube
© 2023 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.