Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اپریل 28, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ملتان میٹرو میں کرپشن کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ
اہم خبریں

ملتان میٹرو میں کرپشن کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

ایڈیٹردسمبر 15, 20171 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
metro bus in multan at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے عہدہ سنبھالنے کے بعد ایگزیکٹو بورڈ کے پہلے اجلاس میں مبینہ کرپشن کے الزام میں ملتان میٹرو بس منصوبہ (ایم ایم بی پی)، نیو اسلام آباد ایئرپورٹ، پی آئی اے جہاز کی فروخت اور حبیب بینک کی نیو یارک برانچ میں منی لانڈرنگ کی سرگرمیوں پر تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے دیگر اہم فیصلے کیے۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اجلاس میں بدعنوانی کے مختلف مقدمات میں 8 کی انکوائری اور 2 کی تحقیقات کی منظوری دی گئی۔
ملتان بس منصوبہ
حال ہی میں سینیٹ کے پینل نے چین کی یابیٹ ٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈ اور یابیٹ پاکستان تعمیراتی گروپ پرائیویٹ لمیٹڈ کے اعلیٰ حکام کے درمیان تعلقات کی تفصیلات کے انکشاف کے بعد ملتان میٹرو بس منصوبے میں ایک کروڑ 75 لاکھ ڈالر کی مبینہ کرپشن اور بیرون ملک پیسوں کی منتقلی کے الزام کی تحیقیقات کے دائرہ کار کو وسیع کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔یابیٹ-پاکستان 17 ارب 60 کروڑ روپے کے ملتان میٹرو بس منصوبے پر کام کرنے والی تین کمپنیوں میں سے ایک ہے جبکہ چین کی یابیٹ ٹیکنالوجی بھی چینی سیکیورٹی قوانین کی مبینہ خلاف ورزی پر چین سیکیورٹی ریگولیٹری کمیشن ( سی ایس آر سی) کی جانب سے تحقیقات کا سامنا کر رہی ہے۔نیب تفتیش کا آغاز کرتے ہی وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) سے ملتان میٹرو بس منصوبے کے حوالے سے مکمل ریکارڈ کے لیے رابطہ کرچکا ہے۔واضح رہے کہ سیکیورٹی اینڈ ایکسچینچ کمیشن آف پاکستان ( ایس ای سی پی ) کی شکایت پر ایف آئی اے نے ستمبر میں منصوبے میں منی لانڈرنگ اور کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کا آغاز کردیا تھا جس کے بعد اکتوبر میں نیب کے سربراہ نے تحقیقات شروع کرنے کا حکم دیا تھا۔ایف آئی اے کی جانب سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) اور ایس ای سی پی کو متعدد خطوط لکھے، جس میں یابیٹ کمپنی کا ریکارڈ دینے کی درخواست کی گئی تھی جبکہ گزشتہ چند برسوں میں 16 بین الاقوامی کمپنیوں کی جانب سے پیسوں کے تبادلے میں شامل ہونے کی تفصیلات بھی مانگ لی گئی تھیں۔اس کے علاوہ ایف آئی اے کے تفتیش کاروں نے یابیٹ پاکستان کے شیخ اعجاز اصغر اور سلمان اقبال کا بیان بھی ریکارڈ کیا تھا۔خیال رہے کہ پولیس نے ان دونوں مشتبہ افراد کو اس منصوبے سے متعلق ایف آئی آر درج ہونے کے بعد گرفتار کیا تھا۔دوسری جانب اکتوبر میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ( پی اے سی) نے نیب کو ہدایت کی تھی کہ وہ اسلام آباد ائرپورٹ کے ٹرمینل میں تعمیرات کے حوالے سے بے ضابطگیوں پر تحقیقات کرے، اس ٹرمنل کی تعمیر پر لاگت کا تخمیہ 3 ارب 90 کروڑ روپے لگایا گیا تھا جبکہ اس کی تعمیر پر اصل لاگت 6 ارب 50 کروڑ روپے تھی ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ملتان ملتان میٹرو نیب
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleجہلم : تحریک لبیک کی درخواست پر درود پڑھنے والا مولوی توہین مذہب کے الزام میں گرفتار
Next Article امریکہ میں فوجی بغاوت، امکانات اور خدشات ۔۔ عامر ذکاء الدین
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری

اپریل 26, 2026

ملتان میں شدید بارش اور ژالہ باری، گندم کی تیار فصل کو خطرہ

اپریل 2, 2026

ملتان کے مجاہدِ ادب مشتاق کھوکھر کی 13 ویں برسی : رضی الدین رضی کی یاد نگاری

اپریل 1, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون اپریل 27, 2026
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی اپریل 26, 2026
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے اپریل 26, 2026
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.