لاہور: ہدایت کار سید نور کی اہلیہ ، معروف شاعرہ ، فلمی کہانی کار ، رخسانہ نور ان کی عمر 58 سال تھی ۔ رخسانہ نور طویل عرصہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا اور کئی روز سے لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔ وہ درس وتدریس سے بھی وابستہ رہیں۔
فیس بک کمینٹ