پشاور : کرکٹر شاہد آفریدی کے کزن جاوید آفریدی نے ٹویٹر پر شاہد آفریدی کو گورنر سندھ نامزد کئے جانے پر مبارک باد دی ہے ۔ تاہم سرکاری ذرائع نے ابھی اس کی تصدیق نہیں کی ۔ شاہد آفریدی نے گزشتہ دنوں عمران خان پر کڑی تنقید کی تھی جس کے بعد یہ خبریں گردش میں آئیں کہ وہ پشاور سے عمران خان کے خلاف مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے ۔
فیس بک کمینٹ