اسلام آباد : سپریم کورٹ نے ٹی وی چینل بول کے پروگرام ’ایسے نہیں چلے گا‘ پر تاحکم ثانی پابندی عائد کر دی ہے۔ عدالت نے ٹی وی انتظامیہ کو خبردار کیا کہ عدالتی حکم کے باوجود اگر پروگرام نشر کیا گیا تو توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
فیس بک کمینٹ