اہم خبریں

فلم رئیس کو پاکستان میں نمائش کی اجازت نہ مل سکی

لاہور : پاکستانی اداکارہ ماہرہ اور شاہ رخ خان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم  ”رئیس“ کی پاکستان میں‌ نمائش نہیں ہو سکے گی ۔ فلم سنسر بورڈ نے فلم کی ریلیز کا سرٹیفکیٹ دینے سے انکار کر دیا ہے ۔ سنسر بورڈ کا کہنا ہے کہ فلم میں مسلمانوں کی کردار کشی کی گئی اور ہندو مذہب کو اجاگر کیا گیا ہے ۔

فیس بک کمینٹ

متعلقہ تحریریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker