اہم خبریںپنجاب

پنجاب میں رینجرز کو کراچی سے زیادہ اختیارات دینے کا فیصلہ

لاہور : وزیر داخلہ پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں رینجرز کو گرفتاریوں اور تلاشی کے اختیارات دیئے جائیں گے ۔ بی بی سی اردو سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم پنجاب میں رینجرز کو کراچی سے بھی زیادہ اختیارات دیں گے اور اس بارے میں حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے تاہم یہ ایپکس کمیٹی طے کرے گی کہ انہیں صوبے کے کن علاقوں میں یہ اختیارات حاصل ہوں گے۔ انہوں نے مزید کہا رینجرز یہاں پہلے ہی موجود ہیں اب ان کی تعداد بھی بڑھائی جائے گی

فیس بک کمینٹ

متعلقہ تحریریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker