ہوانا ۔۔ کیوبا کے مردِ آہن فیڈل کاسترو 90 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ 13 اگست 1926 کو پیدا ہوئے کاسترو نے تقریباً 50 برس تک کیوبا پر حکمرانی کی۔ 1953 میں آمر وقت فُلجینسیو بتستا کی حکومت کے خلاف گوریلا جنگ لڑنے کی پاداش میں فیدل کاسترو کو 15 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ 1959 میں آمر فُلجینسیو بتستا کو کیوبا چھوڑنے پر مجبور کردیا، جس کے بعد فیدل کاسترو نے کیوبا کے وزیراعظم کے طور پر حلف اٹھالیا۔
فیس بک کمینٹ