اسلام آباد : وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے نامزد چیف آف آرمی سٹاف لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ اور نامزد چیئرمین چیفس آف سٹاف کمیٹی لیفٹیننٹ جنرل زبیر محمود حیات سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں نواز شریف نے دونوں کو ان کی تقرری پر مبارک باد دی ۔
فیس بک کمینٹ