راولپنڈی: پاک فوج کے نئے سربراہ جنرل قمر باجوہ نے آرمی ہاکی سٹیڈیم میں پاک فوج کی کمام سنبھال لی ۔ کمان میں تبدیلی کی تقریب ہوئی جہاں جنرل قمر جاوید باجوہ نے جنرل راحیل شریف کی جگہ پاک فوج کی کمان سنبھالی۔
جنرل راحیل شریف نے ’کمانڈ اسٹک‘ جنرل قمر باجوہ کے سپرد کی جاوید باجوہ پاک فوج کے 16 ویں چیف آف آرمی سٹاف ہیں ۔
فیس بک کمینٹ