Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کوئٹہ : سرکاری ملازم نے مبینہ طور پر بیوی اور چار بچوں کو قتل کرکے خودکشی کر لی
  • ڈکار مینیجمنٹ فورس اور بریتھ ریگولیشن اتھارٹی :شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مار چ شروع
  • جنگ کے دو متوالوں کے درمیان پھنسے صدر ٹرمپ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عدلیہ سے مکالمے کی ضرورت : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ
  • کشیر کی کہانی ۔۔ کل کے اتحادی آج کے دہشت گرد : حامد میر کا کالم
  • آزاد کشمیر : عوام اور پولیس میں جھڑپیں، تین پولیس اہلکار ہلاک، 50 افراد زخمی: کمشنر راولاکوٹ
  • آزاد کشمیر میں تصادم سے گریز کی ضرورت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات
  • گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس : وسعت اللہ خان کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کھیل»نیوزی لینڈ ٹیسٹ کرکٹ کا پہلا چیمپئن : بھارت کو عبرت ناک شکست
کھیل

نیوزی لینڈ ٹیسٹ کرکٹ کا پہلا چیمپئن : بھارت کو عبرت ناک شکست

ایڈیٹرجون 24, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
newzeland test champion
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ساؤتھمپٹن : بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر نیوزی لینڈ ٹیسٹ کرکٹ کا چیمپئن بن گیا اور اولین ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹرافی اپنے نام کرلی۔
انگلینڈ کے ساؤتھمپٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ ٹیسٹ چیپمئن شپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور بھارت نے پہلی اننگز شروع کی۔کیوی بولرز کے سامنے بھارتی بلے باز زیادہ دیر نہ ٹھہر سکے اور پوری ٹیم 217 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ کپتان ویرات کوہلی 44 اور اجنکیا راہانے 49 رنز بناکر نمایاں رہے۔نیوزی لینڈ کی جانب سے کائلی جیمی سن نے 5، نیل ویگنر اور ٹرینٹ بولٹ نے دو دو جبکہ ٹم ساؤتھی نے ایک وکٹ حاصل کی۔نیوزی لینڈ کی ٹیم بھی اپنی پہلی اننگز میں 249 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، ڈیون کانوے 54 اور کپتان کین ولیم سن 49 رنز بناکر نمایاں رہے۔ بھارت کی جانب سے محمد شامی 4، اشانت شرما 3، ایشون 2 اور رویندر جدیجا ایک وکٹ لے سکے۔
بھارت نے اپنی دوسری اننگز شروع کی تو ایک بار پھر بھارتی بلے باز زیادہ دیر کریز پر نہ رک سکے اور ایک کے بعد دوسرا کھلاڑی پویلین لوٹتا رہا۔ دوسری اننگز میں بھارت 170 رنز پر ڈھیر ہوگیا۔بھارت کی جانب سے وکٹ کیپر رشبھ پینٹ 41 رنز بناکر نمایاں بیٹسمین رہے جبکہ نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹم ساؤتھی نے 4، ٹرینٹ بولٹ 3 اور کائلی جیمی سن 2 وکٹیں لے کر نمایاں رہے۔نیوزی لینڈ کو جیت لیے 139 رنز کا ہدف ملا جو اس نے باآسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ کپتان کین ولیم سن 52 اور روس ٹیلز 47 رنز بناکر نمایاں رہے۔
یوں نیوزی لینڈ نے پہلی ٹیسٹ چیمپئن شپ اپنے نام کرلی۔ نیوزی لینڈ کے بیٹسمین کائلی جیمی سن کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے پانچ دن کے علاوہ چھٹا دن بھی رکھا گیا تھا اور بارش کی وجہ سے حقیقی معنوں میں ساڑھے تین روز کا کھیل ہی ممکن ہوسکا اور میچ کا فیصلہ چھٹے روز ہوا۔
خیال رہے کہ آئی سی سی نے پہلی بار ٹیسٹ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا ہے جس میں پورا سیزن کھیلنے کے بعد ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی اور دوسری پوزیشن پر موجود ٹیموں کے درمیان فائنل میچ ساؤتھمپٹن میں کھیلا گیا۔
( بشکریہ : جیو نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ٹیسٹ میچ کرکٹ نیوزی لینڈ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleشوکت اشفاق کا کالم:قانون ساز ارکان کی لاقانو نیت!
Next Article عثمان کاکڑ سپرد خاک : پشتون خطے کے سب سے بڑے جنازے میں لاکھوں افراد کی شرکت
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کوئٹہ : سرکاری ملازم نے مبینہ طور پر بیوی اور چار بچوں کو قتل کرکے خودکشی کر لی جون 9, 2026
  • ڈکار مینیجمنٹ فورس اور بریتھ ریگولیشن اتھارٹی :شہزاد عمران خان کا کالم جون 9, 2026
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مار چ شروع جون 9, 2026
  • جنگ کے دو متوالوں کے درمیان پھنسے صدر ٹرمپ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 9, 2026
  • عدلیہ سے مکالمے کی ضرورت : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ جون 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.