ستر سالہ انتھک محنت اور تربیت کے بعد پاکستان میں "گورکن” نسل تیار کی جا چکی ہے
"گورکن” بھی وہ جو کدال کندھے پر رکھے دن بھر قبرستان کے گیٹ پر جنازے کا انتظار کرتا ہے۔ اس گورکن نسل کی روزی روٹی موت کے ساتھ جوڑ دی گئی ہے جنازوں اور موت سے اسے وہی لذت ملتی ہے جو بھوکے کو روٹی سے ملتی ہے
فیس بک کمینٹ