ملتان : گردو پیش پبلیکیشنز نے جنوبی پنجاب کا پہلا آن لائن کتب خانہ قائم کر دیا ۔ اس کتب خانے میں گردو پیش کی مطبوعات کے علاوہ دیگر ناشروں کی کتابیں بھی دستیاب ہیں ۔ قارئین اپنی پسندیدہ اردو ، انگریزی اور دیگر زبانوں میں شائع ہونے والی مختلف اداروں کی کتابیں آن لائین ادائیگی کے بعد گھر بیٹھے حاصل کر سکتے ہیں ۔مصنفین بھی اپنی کتب کی آن لائن فروخت کے لیے اس نمبر پر رابطہ کر یں ۔
گردوپیش پبلی کیشنز
03186780423
بک سٹور تک رسائی کے لیے اس لنک پر کلک کیجیئے
آن لائن کتب خانہ
فیس بک کمینٹ