Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تم جیو ہزاروں سال : پاکستان نے ہزارویں میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تازہ ترین»جنوبی پنجاب آن لائن فراڈ کا مرکز بن گیا :لالچی لوگ لاکھوں روپے سے محروم
تازہ ترین

جنوبی پنجاب آن لائن فراڈ کا مرکز بن گیا :لالچی لوگ لاکھوں روپے سے محروم

ایڈیٹردسمبر 22, 202422 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
spy mobile fone
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : سوشل میڈیا کا استعمال جدید دنیا میں بھرپور انقلاب لارہا ہے، جہاں سوشل میڈیا کے استعمال سے مثبت فوائد سامنے آئے رہے ہیں، وہیں پاکستان میں آن لائن فراڈ سے شہری پریشان اور اذیت کا شکار ہورہے ہیں۔آپ کی انعام کی رقم نکلی ہے! پروگرام میں ہزاروں روپے آپ جیت چکے ہیں، آن لائن موصول ہونے والے پن کی تفصیلات فراہم کریں اور جیتی ہوئی رقم لے جائیں۔اکاؤنٹ کی تفصیلات کو بہتر کرنے کے لئے کچھ کوائف جاننے ہیں، آپ کے قریبی عزیز کو حراست میں لیا ہے، رقم منتقل کریں ورنہ مقدمہ درج کیا جائے گا۔
آن لائن اپیلی کیشن پر ہمارے ساتھ کام کریں اور لاکھوں کمائیں، یہ تمام گفتگو آپ نے یا آپ کے کسی قریبی رشتے دار نے ضرور سنی ہوگی اور کسی نہ کسی آن لائن فراڈ کا حصہ بنے ہوں گے۔ایسا ہی ہوا محمود آباد کے رہائشی کے ساتھ جو مختلف بیماریوں میں مبتلا ہوا تو کچھ گھبراہٹ اور کچھ کم عقلی کے باعث زندگی بھر کی جمع پونجی آن لائن فراڈ کے نذر کر دی، ایپلیکیشن میں کام کرنے کا جھانسہ دیا اور 14 لاکھ سے زائد کا فراڈ کر ڈالا۔
متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل میں شکایت درج کروائی گئی ہے، جس پر کوئی سنوائی نہیں ہوئی۔ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کے ذریعے شہریوں سے فراڈ کے کیسسز میں اضافہ ہو رہا ہے، مختلف آئن لائن ڈیٹا تک ایف آئی اے کی رسائی ممکن نہیں ہوپاتی ہے۔ملوث ملزمان زیادہ تر جنوبی پنجاب سے ملوث پائے جاتے ہیں، جن کے خلاف ماضی میں بھی کارروائیاں کی گئی اور پیکا ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے ریکوریز بھی کی گئی ہیں لیکن نیٹ ورک اتنے منظم ہیں کے معصوم شہریوں کو ٹریپ کرنے سے گریز نہیں کرتے۔
( بشکریہ : جیو نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آن لائن سوشل میڈیا فراڈ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوسعت اللہ خان کا کالم : فلسطینیوں کو تعلیم بچا رہی ہے (قسط اول)
Next Article فوجی عدالتوں سے سزائیں ۔۔غلط قانونی روایت قائم نہ کریں :سید مجاہد علی کا تجزیہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 28, 2026

صوبائی عصبیت قومی وحدت کے لیے خطرے کی گھنٹی : نوجوان مایوس کیوں ہیں ؟ شہزاد عمران خان کا تجزیہ

دسمبر 6, 2025

سوشل میڈیا پر جھوٹ پھیلانے والے سرکاری ملازمین اور پیکا ایکٹ : شہزاد عمران خان کا کالم

نومبر 5, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی جون 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.