Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اپریل 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»پاکستان انٹرنیٹ آزادی کے حوالے سے زوال پذیر ممالک کی فہرست میں شامل ،امریکی ادارے کی رپورٹ
اہم خبریں

پاکستان انٹرنیٹ آزادی کے حوالے سے زوال پذیر ممالک کی فہرست میں شامل ،امریکی ادارے کی رپورٹ

ایڈیٹرستمبر 22, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
social media crackdown in pakistan news girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی: ایک امریکی ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا کے ان 10 ممالک میں شامل ہے جہاں انٹرنیٹ کی آزادی زوال پذیر ہے اور ملک میں تجویز کردہ قوانین پر تشویش کا اظہار کیا جو سائبر آزادی کو مزید نقصان پہنچا سکتا ہے۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ’فریڈم آن دی نیٹ 2021: دی گلوبل ڈرائیو ٹو کنٹرول بگ ٹیک‘کے عنوان سے واشنگٹن میں قائم فریڈم ہاؤس نے اپنی تازہ ترین رپورٹ شائع کی جس میں پاکستان کو انٹرنیٹ کی آزادی کے غلط استعمال کرنے والوں میں 7 ویں نمبر پر رکھا گیا۔
انٹرنیٹ کی آزادی سے متعلق مختلف انڈیکٹرز کا جائزہ لینے کےبعد درجہ بندی طے کی گئی۔رپورٹ میں کہا گیا کہ کچھ معاملات میں ڈیٹا لوکلائزیشن کی ضروریات کو مواد ریگولیشن کے تناظر میں متعارف کرایا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ غیر قانونی آن لائن مواد کو ہٹانے اور اسے مسدود کرنے کا قانون نومبر 2020 میں شائع ہوا جس میں سوشل میڈیا کمپنیوں کی ملک میں ایک یا زیادہ ڈیٹا سرورز کے قیام کی ضروریات پر زور دیا گیا۔رپورٹ میں پاکستان کے اندر مجوزہ ریگولیشن پر بھی تحفظات کا اظہار کیا گیا۔
فریڈم ہاؤس کی رپورٹ میں کہا گیا کہ اس طرح کے اقدامات سے سوشل میڈیا صارفین اور کمپنیوں پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
اس میں مزید کہا گیا کہ پاکستان کی جانب سے مجوزہ رولز سے صارفین کی خفیہ کاری پر ان کے اثرات کے بارے میں خطرے کو بڑھا دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ’نئے رولز کے مطابق سوشل میڈیا کمپنیاں اور سروسز فراہم کرنے والے ادارے 5 لاکھ سے زائد صارفین کا ذاتی ڈیٹا وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی درخواست پر فراہم کرنے کے پابند ہوں گے‘۔
فریڈم ہاؤس کی رپورٹ کے مطابق مسلسل 11 ویں برس بھی عالمی سطح پر انٹرنیٹ فریڈم میں تنزلی دیکھی گئی ہے، سب سے بڑا بگاڑ میانمار، بیلاروس اور یوگنڈا میں نوٹ کیا گیا جہاں ریاستی فورسز نے انتخابی اور آئینی بحرانوں کے درمیان کریک ڈاؤن شروع کیا۔رپورٹ میں صارفین کے حقوق پر ٹیکنالوجی کمپنیوں کے ساتھ حکومتی تصادم کی مثالیں بھی پیش کی گئیں۔فریڈم ہاؤس کی رپورٹ میں 48 ممالک کا تذکرہ کیا گیا جہاں حکام نے حالیہ چند برسوں میں مواد اور ڈیٹا سے متعلق کمپنیوں کے لیے نئے قوانین کی منظوری دی۔
رپورٹ میں کہا گیاکہ کچھ حقیقی معاملات مثلاً آن لائن ہراساں کرنا یا مارکیٹ پرائز میں ہیرا پھیری کرنے کے طریقوں پر قابو پانے کے لیے ٹیک انڈسٹری کو ریگولیٹ کرنے کا دباؤہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان ان 24 ممالک کے فہرست میں شامل ہے جہاں نگرانی پر مشتمل ایسے اقدامات کیے گئے جو پلیٹ فارمز کی جانب سے مواد کی تشکیل سازی ہے۔علاوہ ازیں پاکستان ان 38 ممالک کی فہرست میں بھی شامل ہے جہاں حکام نے اصلاحات کی ہیں جس سے کمپنیوں کے ڈیٹا کے انتظام پر اثر پڑتا ہے۔
نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ انٹرنیٹ کی آزادی کو پوری دنیا میں ایک سنگین چیلنج کا سامنا ہے۔
( بشکریہ : ڈیلی ڈان )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آزادی صحافت انٹرنیٹ درجہ بندی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاویدکا تجزیہ:نیوزی لینڈ کے بعد برطانیہ اور رمیز راجہ کا ریکارڈڈ بیان
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ:ملا کی بندوق اور شیخ رشید کے سیکورٹی انتظامات
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نیشنل پریس کلب پر حملہ کے بعد ’بے چین ‘ حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اکتوبر 3, 2025

مختلف شہروں میں پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ سروس متاثر، صارفین پریشان

اگست 20, 2025

ڈاکٹر مہدی بہاراں پہ خاک ڈال گئے : وجاہت مسعود کا کالم

فروری 25, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 21, 2026
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.