Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جولائی 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ڈاکٹر عبادت بریلوی نے کیا دیکھا ؟ وجاہت مسعود کا کالم
  • جی ٹی ایس سے الیکٹرک بس تک کا سفر : شہزاد عمران خان کا کالم
  • شفیق مینگل کے گھر پر حملے میں 17 ہلاکتیں : ڈھائی گھنٹے تک مقابلہ
  • روسی ادب چند مطالعات : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب کا مطالعہ کیوں ضروری ہے ؟ شاکر حسین شاکر کا کتاب کالم
  • Forcing God’s Hand ایک جائزہ : فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی صیہونیوں کا مذہبی فریضہ ہے ؟ ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • ایران پر امریکی حملے اور امن کی رہی سہی امید : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اینکر ریحان طارق کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ : مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام
  • بلوچستان : چار دن میں شدت پسندی کے تین واقعات : 11 فوجی ، 27 پولیس اہلکارجان سے گئے ، 54 شدت پسند بھی مار دیے ۔۔ آئی ایس پی آر
  • معروف پبلشر ، ڈرامہ نگار اور صحافی بی اے جمال رخصت ہو گئے
  • بحری جہازوں پر حملوں کے بعد ایران دوبارہ نشانے پر : 80 سے زیادہ اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»خیبر پختونخوا»پشاور»پشاور کی مسجد میں بیک وقت دو اماموں کی اقتداء میں نماز باجماعت کی ویڈیو وائرل
پشاور

پشاور کی مسجد میں بیک وقت دو اماموں کی اقتداء میں نماز باجماعت کی ویڈیو وائرل

ایڈیٹراگست 12, 20235 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پشاور:پشاور ریگی ماڈل ٹاؤن کی مسجد میں بیک وقت دو اماموں کی اقتداء میں نماز باجماعت کی ادائیگی کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
بیک وقت دو اماموں کی اقتداء میں نماز کی ادائیگی سے جہاں نمازیوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا وہیں مسجد کی صحن میں دو اماموں کے بیک وقت نماز باجماعت ادائیگی کے عمل پر بھی شہریوں نے تنقید کی۔
پشاور کے مضافات میں واقع ریگی ماڈل ٹاؤن میں نمازیوں نے امام مسجد کو تبدیل کرنا چاہا مگر پہلے والے امام مولوی عداف سلیم امامت کرنے پر بضد تھے۔ پولیس کے مطابق نمازیوں نے بیک وقت دونوں اماموں کے پیچھے نماز عصر کی نیت باندھ لی۔
پولیس کا مؤقف ہے کہ ریگی ماڈل ٹاؤن مسجد میں امامت کے مسئلہ کو وقتی طور پرحل کرلیا گیا ہے اور مقامی مکینوں کی مشاورت سے امامت عارضی طور پر نئے امام مفتی نیاز محمد کے سپرد کردی گئی ہے۔ مفتی نیاز محمد نے جیو نیوز کو بتایا کہ وہ پی ایچ ڈی ڈاکٹر اور مفتی ہیں۔ اہل محلہ نے ان سے امامت کرنے کی استدعا کی، یہ مسلکی مسئلہ نہیں تھا۔
پولیس کے مطابق مسجد کے پہلے امام مولوی غداف سلیم مسجد بلال کے انتظامی امور اور اختیار چاہتے تھے، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس کی نفری موقع پر پہنچی اور اہل علاقہ کی مشاورت سے فیصلہ ہوا کہ کچھ عرصہ بعد نیا امام مسجد تعینات کیاجائےگا۔
ایس پی ورسک ارشد خان نے جیو نیوز کو بتایا کہ ریگی ماڈل ٹاؤن میں دو اماموں کی امامت والی مسجد بلال زون 3 سیکٹر 2 میں واقع ہے۔ ٹاؤن میں واقع دو دیگر مساجد میں پی ڈی اے کے سرکاری امام مسجد تعینات ہیں جبکہ مسجد بلال کے امام مسجد یہاں مستقل امام رہنے کے خواہش مند تھے۔ مسجد کے سابق امام غداف سلیم نے جیو نیوز کو بتایا کہ اب وہ اہل علاقہ کی خواہش پر امامت سے دستبردار ہوچکے ہیں۔
ویڈیو میں نظر آنے والے دونوں اماموں کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے پہلے نیت باندھی اور نماز ادائیگی شروع کی تھی۔
(بشکریہ: جیو نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبلوچستان اسمبلی اپنی 5 سالہ مدت پوری کرنے کے بعد آج تحلیل ہوجائےگی
Next Article صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 5 بلوں کی منظوری دے دی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ڈاکٹر عبادت بریلوی نے کیا دیکھا ؟ وجاہت مسعود کا کالم

جولائی 11, 2026

جی ٹی ایس سے الیکٹرک بس تک کا سفر : شہزاد عمران خان کا کالم

جولائی 11, 2026

شفیق مینگل کے گھر پر حملے میں 17 ہلاکتیں : ڈھائی گھنٹے تک مقابلہ

جولائی 11, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ڈاکٹر عبادت بریلوی نے کیا دیکھا ؟ وجاہت مسعود کا کالم جولائی 11, 2026
  • جی ٹی ایس سے الیکٹرک بس تک کا سفر : شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 11, 2026
  • شفیق مینگل کے گھر پر حملے میں 17 ہلاکتیں : ڈھائی گھنٹے تک مقابلہ جولائی 11, 2026
  • روسی ادب چند مطالعات : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب کا مطالعہ کیوں ضروری ہے ؟ شاکر حسین شاکر کا کتاب کالم جولائی 10, 2026
  • Forcing God’s Hand ایک جائزہ : فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی صیہونیوں کا مذہبی فریضہ ہے ؟ ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جولائی 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.