Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اپریل 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»daud tahir»رواں سال کے دوران متعدد عہد ساز ادیب ،شاعراورصحافی ہم سے جداہوگئے
daud tahir

رواں سال کے دوران متعدد عہد ساز ادیب ،شاعراورصحافی ہم سے جداہوگئے

ایڈیٹردسمبر 27, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
bushra rahman columns
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان (اے پی پی):رواں سال کے دوران متعدد عہد ساز ادیب ،شاعراورصحافی ہم سے جداہوگئے ۔7فروری کو نامور ناول نگار،سفر نگار وکالم نگاربشریٰ رحمن کاانتقال ہوا،21فروری کو معروف نقاد اورماہر تعلیم ڈاکٹرقاضی عبدالرحمن عابدہم سے جداہوئے ،اسی روز نامور صحافی اورکالم نگار رفیق ڈوگرکے انتقال کی خبرآئی۔نامورصحافی اورتجزیہ نگارڈاکٹرمہدی حسن کا23فروری کوانتقال ہوا۔
26مارچ کو سینئرصحافی اورملتان پریس کلب کےسابق صدر غضنفر علی شاہی ہم سے جداہوئے ۔ 6اپریل کو معروف شاعرہ ڈاکٹرغزالہ خاکوانی اور30اپریل کو نامور ماہر تعلیم اورماہرنفسیات پروفیسر خالد سعید کاانتقال ہوا۔ 6مئی کو معروف صحافی اورنعت خواں شاعر سعید بدر انتقال کرگئے ۔16مئی کو سینئر صحافی اورروزنامہ امروز کے سابق ایڈیٹرسید سلطان احمد کاانتقال ہوا ۔ معروف شاعر قائم نقوی 2اگست اورنامور شاعر وماہر تعلیم ڈاکٹراخترشمار 8اگست کو ہم سے جداہوئے ۔31اگست کو معروف کالم نگار قسورسعید مرزاانتقال کرگئے۔28اکتوبرکو سینئر صحافی ایم اے شکور اور 7 نومبر کو اردو اور سرائیکی کے معروف شاعر فداملتانی کاانتقال ہوا ۔مذہبی سکالر ومفتی اعظم پاکستان مولانارفیع عثمانی کا18نومبر کوانتقال ہوا ۔27نومبرکوافسانہ نگار وناول نگار سائرہ ہاشمی انتقال کرگئیں ۔2دسمبرکو سینئر صحافی اورجنگ گروپ کے صدر عمران اسلم انتقال کرگئے ۔13دسمبرکو معروف نعت خواں شاعر ضمیر قریشی کاانتقال ہوا ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleرواں سال کے دوران شوبزکی نامور شخصیات جہان فانی سے کوچ کر گئیں
Next Article رضی الدین رضی کی ایک غزل ۔۔ مرزا غالب کی نذر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی

اپریل 22, 2026

بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم

اپریل 22, 2026

امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 22, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی اپریل 22, 2026
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم اپریل 22, 2026
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 22, 2026
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری اپریل 21, 2026
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے اپریل 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.