Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جون 15, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
  • امریکا ایران امن معاہدہ طے پا گیا : 19 جون کو دستخط ہوں گے : شہباز شریف
  • حکومت تبدیلی کی بحث کتنی حقیقت پسندانہ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • "لیڈز سے لاہور ۔۔۔ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا : ڈاکٹر سید علی رضا نقوی کا اختصاریہ
  • خبردار ، ہوشیار، تیار : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ : تعلیمی ادارے سرمایہ کاروں کے سپرد کرنے کی پالیسی
  • بجٹ میں خسارہ، غربت میں اضافہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پیٹرول 4 اور ڈیزل اور ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا
  • ایران ہٹ دھرمی کی بجائے ہوشمندی سے کام لے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»رائیونڈ : 30 روپے کی خاطر 2 بھائیوں کو قتل کرنے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک
اہم خبریں

رائیونڈ : 30 روپے کی خاطر 2 بھائیوں کو قتل کرنے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک

ایڈیٹراگست 28, 20259 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
arrested 30 rupee case
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور: 30 روپے کے تنازع پر 2 بھائیوں کو قتل کرنے والے 2 ملزمان مبینہ مقابلے میں ہلاک ہو گئے ، پنجاب پولیس کے کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے ذرائع کے مطابق سی سی ڈی چوہنگ کی ٹیم گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر چھاپے کے لیے انہیں رائے ونڈ لے کر گئی تھی کہ اس دوران زیر حراست ملزمان کے ساتھیوں نے انہیں چھڑوانے کی کوشش کی۔
سی سی ڈی ذرائع کے مطابق ملزمان کے ساتھی توقیر نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ پولیس پر حملہ کیا، ملزمان کی فائرنگ سے زیر حراست ملزم اویس اور شہزاد ہلاک ہوگئے، جبکہ ملزم توقیر ساتھیوں کے ہمراہ فرار ہوگیا، جن کی تلاش جاری ہے۔
پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان نے چند روز قبل 30 روپے کے تنازع پر 2 سگے بھائیوں کو تشدد کرکے قتل کردیا تھا۔
واضح رہے کہ لاہور میں پھل خریدنے کے دوران صرف 30 روپے کے تنازع پر تشدد سے ایک بھائی جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہوکر کومے میں چلا گیا تھا، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا تھا۔
اگلے روز رائے ونڈ میں معمولی جھگڑے پر پھل فروشوں کے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بننے والا دوسرا بھائی بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا تھا۔
ایک سڑک پر پھل فروشوں نے دونوں بھائیوں کو مبینہ طور پر 30 روپے کے جھگڑے پر شدید تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔
گزشتہ روز لاہور پولیس کی اسپیشل ٹیم نے ایس ایچ او رائیونڈ محمد ذکا کی سربراہی میں ملزم شہزاد کو گرفتار کیا، پولیس ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی سمیت دستیاب وسائل بروئے کار لاکر ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#لکی_مروت_دھماکہ #پانچ_بچے_جاں_بحق #دہشتگردی_کی_مذمت #بےگناہ_بچوں_کا_قتل #لکی_مروت_سانحہ #امن_چاہیے #معصوم_جانیں #دہشتگردوں_کو_سزا_دو #پاکستان_میں_امن #افسوسناک_واقعہ پولیس مقابلہ قتل
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleراوی اور ستلج نے تباہی مچا دی : سیالکوٹ اور وزیر آباد ڈوب گئے، ٹرین آپریشن بھی معطل
Next Article اکبر بگٹی ، بھٹو اور بلوچستان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے

جون 15, 2026

مسلمانوں کی دہشت گردی سے نفرت میں اضافہ ہو گا : سید مجاہد علی کا تجزیہ

دسمبر 15, 2025

لکی مروت کے گاؤں سربند میں دھماکہ: پانچ بچے ہلاک، 13 افراد زخمی

اگست 3, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے جون 15, 2026
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی جون 15, 2026
  • امریکا ایران امن معاہدہ طے پا گیا : 19 جون کو دستخط ہوں گے : شہباز شریف جون 15, 2026
  • حکومت تبدیلی کی بحث کتنی حقیقت پسندانہ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 15, 2026
  • "لیڈز سے لاہور ۔۔۔ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا : ڈاکٹر سید علی رضا نقوی کا اختصاریہ جون 14, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.