Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 19, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»جہان نسواں / فنون لطیفہ»دوران حمل اور زچگی کے دوران ہر 2 منٹ میں ایک خاتون ہلاک ہورہی ہے، اقوام متحدہ
جہان نسواں / فنون لطیفہ

دوران حمل اور زچگی کے دوران ہر 2 منٹ میں ایک خاتون ہلاک ہورہی ہے، اقوام متحدہ

ایڈیٹراپریل 20, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
www.girdopesh.com unitednations
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اقوام متحدہ :دنیا بھر میں ہر 2 منٹ میں ایک خاتون حمل یا زچگی کی پیچیدگیوں کے نتیجے میں ہلاک ہو جاتی ہے۔یہ بات اقوام متحدہ کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں بتائی گئی۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ گزشتہ 20 برس کے دوران حاملہ خواتین کی اموات کی شرح میں ایک تہائی کمی آئی ہے مگر اب بھی صورتحال بہت زیادہ اچھی نہیں۔رپورٹ کے مطابق 2000 سے 2015 کے دوران ان ہلاکتوں کی شرح میں نمایاں کمی آئی مگر 2016 سے 2020 کے دوران یہ عمل تھم گیا بلکہ کچھ خطوں میں اموات کی شرح بڑھ گئی۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2000 سے 2020 کے دوران حاملہ خواتین کی اموات کی شرح میں مجموعی طور پر 34.3 فیصد کمی آئی۔ابھی ہر ایک لاکھ بچوں کی پیدائش کے دوران اوسطاً 339 خواتین ہلاک ہو جاتی ہیں۔
2020 میں ہر روز لگ بھگ 800 خواتین دوران حمل یا زچگی کے دوران ہلاک ہوئیں۔عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم نے کہا کہ یہ بات افسوسناک ہے اب بھی حمل دنیا بھر کی لاکھوں خواتین کے لیے ایک خوفناک تجربہ ثابت ہو رہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ نئے اعدادوشمار سے ثابت ہوتا ہے کہ ہر خاتون کے لیے ناگزیر طبی سہولیات تک رسائی کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے۔رپورٹ میں دریافت کیا گیا کہ 2016 سے 2020 کے دوران 8 میں سے صرف 2 خطوں میں حاملہ خواتین کی اموات کی شرح میں کمی آئی۔
ان خطوں میں سے ایک آسٹریلیا و نیوزی لینڈ اور دوسرا وسطی و جنوبی ایشیا ہے۔اس کے برعکس یورپ اور شمالی امریکا میں حاملہ خواتین کی اموات کی شرح میں 17 فیصد اضافہ ہوا جبکہ لاطینی امریکا میں یہ شرح 15 فیصد بڑھ گئی۔
مجموعی طور پر دوران حمل اور زچگی کے دوران 70 فیصد اموات سب صحارن افریقا میں ہوئیں۔زچگی کے دوران اموات کی بڑی وجوہات میں زیادہ مقدار میں خون بہنا، بلند فشار خون، حمل سے متعلقہ زخم، غیرمحفوظ اسقاط حمل سے جنم لینے والی پیچیدگیاں اور حمل کے نتیجے میں شدت اختیار کر جانے والی ایچ آئی وی/ایڈز اور ملیریا جیسی بیماریاں شامل ہیں۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#United Nation اقوام متحد
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleچوہدری انوار الحق آزاد کشمیر کے بلا مقابلہ وزیر اعظم منتخب
Next Article حامد میرکا کالم:عدلیہ، پارلیمنٹ اور جبری گمشدگیاں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سیلاب متاثرین کی بحالی،جنییوا میں انٹرنیشنل کانفرنس،16.3بلین ڈالرچاہئیں:شہباز شریف

جنوری 9, 2023

سیلاب سے تباہی، صدمے کے اظہار کیلئے ’کوئی الفاظ‘ نہیں، وزیراعظم کا اقوام متحدہ میں خطاب

ستمبر 24, 2022

دل پذیر تقریر اور کچھ غلط بیانیاں : اب کیا ہو گا ؟ ۔۔ سید مجاہد علی

ستمبر 28, 2019

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا اپریل 18, 2026
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے اپریل 18, 2026
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 18, 2026
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.