دبئی : پی ایس ایل تھری کے اہم مقابلوں میں لاہور قلندرز کی ٹیم مسلسل چھ میچوں میں شکست کے بعد پلے آف کی دوڑ سے باہر ہو گئی ، ادھر لیوک رونچی کی شاندار بیٹنگ کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد چھ وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں چوتھی فتح اپنے نام کر لی ۔
فیس بک کمینٹ