Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 19, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ق لیگ نے چوہدری شجاعت کو پارٹی صدارت سے الگ کر دیا
اہم خبریں

ق لیگ نے چوہدری شجاعت کو پارٹی صدارت سے الگ کر دیا

ایڈیٹرجولائی 28, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : ق لیگ کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پارٹی کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کو صدارت سے الگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
اجلاس کے بعد ق لیگ کے سینیٹر کامل علی آغا نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس مسلم لیگ ہاؤس لاہور میں ہوا، اجلاس میں موجودہ صورتحال کو زیر غور لایا گیا۔سینیٹر کامل علی آغا نے مزید بتایا کہ اجلاس میں طے پایا کہ چوہدری شجاعت حسین کو پارٹی صدارت سے الگ کیا جائے ،اجلاس میں طے پایا کہ چوہدری شجاعت کی صحت فیصلوں پر اثر انداز ہوئی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ 5 رکنی الیکشن کمیشن بنایا گیا ہے، اجلاس میں طے پایا کہ طارق بشیر چیمہ کو بھی ہٹادیا جائے، اجلاس میں طے پایا ہے کہ چوہدری شجاعت اور طارق بشیر چیمہ کو فوری طور پر پارٹی عہدوں سے ہٹا دیا جائے۔
کامل علی آغا نے بتایا کہ پارٹی الیکشن میں جہانگیر جوجا ایڈووکیٹ چیف الیکشن کمشنر ہوں گے، قرار داد پاس کی گئی ہے کہ سبطین خان کواسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے ووٹ ڈالا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ہمارے لیے یہ ایک بڑی ناخوشگوار صورتحال ہے، چوہدری شجاعت کی پارٹی اورسیاست کیلئے خدمات ڈھکی چھپی نہیں، پارٹی کے ساتھ چند دن میں جو ہوا اس کا کوئی جواز نہیں۔
دوسری جانب چوہدری شجاعت حسین کے چھوٹے بھائی چوہدری شفاعت حسین کا کہنا ہے کہ ق لیگ کی سینٹرل کمیٹی کا اجلاس چوہدری شجاعت کی منظوری کے بغیر نہیں ہوسکتا، ق لیگ کی سینٹرل کمیٹی کا اجلاس بلانے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔شفاعت حسین نے مزید کہا کہ کامل علی آغا ق لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری ہیں وہ مرکزی صدر کے خلاف کیسے کارروائی کر سکتے ہیں؟
شفاعت حسین نے کہا کہ مسلم لیگ کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا کوئی وجود ہی نہیں، نہ ہی سینٹرل ورکنگ کمیٹی یا ایگزیکٹو کمیٹی قائم ہیں، پارٹی اجلاس کی اطلاع بھی نہیں کی گئی نہ نوٹس جاری کیا گیا۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

چوہدری شجاعت
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleایک تولہ سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 60 ہزار روپے تک پہنچ گئی
Next Article سپریم کورٹ کیلئے چیف جسٹس کے نامزد کردہ 5 ججز کے نام مسترد: چیف جسٹس اجلاس چھوڑ کر چلے گئے: جسٹس فائز عیسیٰ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

چوہدری وجاہت حسین کا پی ٹی آئی چھوڑنے اور ق لیگ میں واپسی کا اعلان

مئی 22, 2023

شجاعت ق لیگ کے صدر برقرار رہیں گے : الیکشن کمیشن ، سماعت 16 اگست تک ملتوی

اگست 5, 2022

سید مجاہد علی کا تجزیہ : آخر چوہدری شجاعت کیا کرتے؟

جولائی 23, 2022

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا اپریل 18, 2026
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے اپریل 18, 2026
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 18, 2026
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.