Share Facebook Twitter WhatsApp Email کوئٹہ :کوئٹہ میں اسپنی روڈ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ اور ریسکیو ٹیمیں دھماکے کی جگہ پر پہنچ گئی ہیں۔ علاوہ ازیں سیکیورٹی اداروں نے بھی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ (بشکریہ: جنگ نیوز) فیس بک کمینٹ 0 Facebook 0 Twitter 0 Facebook-messenger 0 Whatsapp 0 Email 0 Reddit
قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالمجون 3, 2026