Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 4, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»ادب»نامور سرائیکی ادیب، دانشور،محقق اسلم رسول پوری انتقال کر گئے
ادب

نامور سرائیکی ادیب، دانشور،محقق اسلم رسول پوری انتقال کر گئے

ایڈیٹرفروری 1, 202457 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
aslam rasool puri
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

جام پور : نامور سرائیکی ادیب، دانشور،محقق اورماہرقانون اسلم رسول پوری یکم فروری منگل کے روز انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 83 برس تھی۔
اسلم رسول پوری 1941 میں جام پور میں پیدا ہوئے ۔ جام پورکے ہائی سکول سے میٹرک کے بعد اُنہوں نے مظفر گڑھ سے جے وی کا امتحان پاس کیا بھکر سے 1962 میں تدریس کا آغاز کیا۔ اُنہوں نے 1970 کے عشرے میں سرائیکی ادبی تنقید لکھنا شروع کی ۔ ”سرائیکی زبان، اوندا رسم الخط تے آوازاں “ میں پہلی بار انہوں نے سرائیکی صوتیات کا نظام وضع کیا ۔ اور بتایا کہ سرائیکی میں کُل 46 آوازیں ہیں جن کے لیے 56 علامتیں استعمال کی جاتی ہیں‌۔
دریں اثنا زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے اسلم رسول پوری کی وفات پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے ۔
معروف ماہر تعلیم اور مقتدرہ قومی زبان کے سابق سربراہ ڈاکٹر انوار احمد نے کہا کہ انہوں نے رسول پور جیسے دور افتادہ علاقے کو دنیا بھر میں متعارف کرایا ۔ اس عظم کے ساتھ کہ یہاں کوئی ناخواندہ نہیں رہے گا ۔ یہ ایک ریکارڈ تھا کہ انہوں نے رسول پور کے ہر فرد کو خواندہ بنا دیا ۔ نام ور سرائیکی دانشور اور کالم نگار ظہور احمد دھریجہ نے کہا کہ اسلم رسول پوری ایک شخص نہیں ایک عہد کا نام تھا ان کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ۔
نام ور شاعر ماہر تعلیم اور دانشور پروفیسر انور جمال نے کہا اسلم رسول پوری نے تخلیقِ شعروادب اور تحقیق و تنقید کے شعبے میں نصف صدی سے زیادہ نہایت وقیع اور قابلِ قدر کام کیا ہے،ان کی وفات سے ایک علمی خلا تو محسوس کیا جائے گا تاہم ان کے چھوڑے ہوئے علمی و ادبی سرمائے سے تازہ واردانِ بساطِ ہوائےِ ادب سیراب ہوتے رہیں گے۔۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

اسلم رسول پوری انتقال
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکوئٹہ میں اسپنی روڈ کے قریب دھماکا، ایک شخص ہلاک
Next Article ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کا کالم : استانی طاہرہ کی کہانی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سینئر صحافی اور دانشور الطاف حسن قریشی 94 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

مئی 17, 2026

سابق گورنر پنجاب سردارذوالفقار کھوسہ انتقال کر گئے

اپریل 10, 2026

سابق صوبائی مشیر راؤ انیس الرحمان انتقال کر گئے

مارچ 20, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.