Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 4, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»سرائیکی وسیب»رحیم یار خان»رحیم یار خان: جنسی ہراسانی کے شکایت گزار کو پولیس اہلکار نے قتل کردیا
رحیم یار خان

رحیم یار خان: جنسی ہراسانی کے شکایت گزار کو پولیس اہلکار نے قتل کردیا

ایڈیٹراکتوبر 30, 20223 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
police encounter layyah news at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

رحیم یار خان : رحیم یار خان کے تھانے میں جنسی ہراسانی کی شکایت کرنے والے کو پولیس اہلکار نے گولی مار کر قتل کردیا۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق جنسی ہراسانی کے کیس میں شکایت کرنے والے نوجوان کو جمعے کی رات رحیم یار خان میں بی ڈویژن تھانے میں محافظ اسکواڈ کے کانسٹیبل نے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد میں گولی مار کر قتل کردیا۔

مقتول نوجوان کے اہل خانہ کے مطابق 22 سالہ متوفی بلال قریشی کو ایک دکاندار نے جنسی طور پر ہراساں کیا تھا اور اس نے پولیس ہیلپ لائن 15 پر کال کی تھی۔
بعد ازاں ملزم دکاندار کے خلاف بی ڈویژن پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا۔لواحقین کا کہنا تھا کہ کیس کی تفتیش کے دوران بلال قریشی اور محافظ اسکواڈ کے کانسٹیبل جاوید چوہان کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا تھا جس کے بعد ان کے درمیان رنجش پیدا ہوئی۔
انہوں نے بتایا کہ جمعہ کے روز بلال قریشی کو تفتیشی افسر کے پاس موجود اس کا موبائل فون واپس کرنے کے بہانے بی ڈویژن تھانے طلب کیا گیا۔
اہل خانہ نے الزام لگایا کہ بلال قریشی کو پہلے تھانے میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور پھر کانسٹیبل جاوید چوہان نے اسے گولی مار کر قتل کر دیا۔متاثرہ خاندان نے بتایا کہ انہیں جمعہ کی رات پولیس کی جانب سے اطلاع دی گئی کہ بلال قریشی اتفاقی طور پر گن کی صفائی کے دوران کانسٹیبل جاوید چوہان کی جانب سے گولی چلنے سے زخمی ہوگیا ہے اور اسے شیخ زید میڈیکل کالج ہسپتال منتقل کیا گیا۔
لواحقین نے بتایا کہ جب وہ ہسپتال پہنچے تو انہیں بتایا گیا کہ بلال قریشی انتقال کرچکا ہے۔اہل خانہ نے الزام لگایا کہ انہوں نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) سٹی سرکل اسلم خان سے شکایت کی اور فرار ہونے جانے والے جاوید چوہان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا، لیکن افسر نے اپنے ماتحت کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی۔
مقتول کے اہل خانہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے احتجاجاً لاش موصول کرنے سے انکار کردیا تھا لیکن ایک مقامی سیاستدان نے مداخلت کرتے ہوئے انہیں میت کی تدفین پر قائل کیا۔
پولیس کے ترجمان سیف علی وینس کے مطابق بلال قریشی ’حادثاتی طور پر‘ اس وقت زخمی ہوئے جب ان کے بائیں کندھے میں گولی لگی، پولیس نے انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔
انہوں نے بتایا کہ واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) اختر فاروق ہسپتال پہنچے اور لواحقین سے ملاقات کی، ڈی پی او نے کیس کے متعلقہ 3 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا۔انہوں نے کہا کہ ڈی پی او نے معاملے کی تحقیقات کے لیے ایس پی انویسٹی گیشن دوست محمد کو انکوائری افسر مقرر کیا ہے۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

جنسی ہراسانی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکالم نگار اور تجزیہ نگار ارشاد بھٹی بھی پاکستان چھوڑ گئے
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : ’حقیقی آزادی مارچ‘ پر قربان ہونے والی مظلوم صحافی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جنسی ہراسانی کیس : ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رمضان مستعفی ہو گئے

اگست 21, 2025

ویسٹ انڈیز کے معروف کھلاڑی پر 11 خواتین سے ریپ کا الزام

جون 28, 2025

گل نوخیز اختر کا کالم : کیا جنسی ہراسانی کی شکار صرف عورت ہوتی ہے ؟

جون 28, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.