Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»رمضان المبارک : مہنگائی نے جلوس نکالنے والوں کا جلوس نکال دیا ۔۔ مظہر حسین باٹی
اختصاریئے

رمضان المبارک : مہنگائی نے جلوس نکالنے والوں کا جلوس نکال دیا ۔۔ مظہر حسین باٹی

ایڈیٹراپریل 27, 20205 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

موجودہ حالات میں ملک سنگین معاشی مسائل سے دوچار ہوچکا ہے،عوام میں یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ حکومت کی پالیسیاں ناکام ہوگئی ہیں ہر طرف افراتفری کا سماں ہے، کسی بھی ملک میں اگر کوئی منتخب حکومت اچھے کام کرے اور غریب کے مسائل حل کرے تو وہ عوام میں مقبول بھی ہوگی اور اس حکومت کو عوام صدیوں یاد رکھتی ہے جبکہ اس کے برعکس جو حکومت غریب کو ریلیف نہیں دیتی اور مہنگائی کے بم گراتی ہے تو وہ زیادہ دیر تک عوام پر حکومت نہیں کر سکتی اور بالا آخر غریب عوام سڑکوں پر آجاتی ہے اور حکومت مخالف ریلیاں شروع ہوجاتی ہیں ۔ لیکن اب تو مہنگائی نے جلوس نکالنے والوں کا جلوس نکال دیا ہے ۔
بد قسمتی سے عوام لکیر کی فقیر ہے سیاست دان الیکشن کے دنوں سبز باغ دکھاتے ہیں،مہنگائی کم کریں گے،نوکریاں دیں گے،علاقے میں ترقیاتی کاموں کے جال بچھا دیں گے اور میگا پروجیکٹ لانے جیسے وعدے کرکے عوام سے ووٹ چھین لیتے ہیں اور منتخب ہونے کے بعد ان کے سب وعدے جھوٹ ثابت ہوتے ہیں اور عام آدمی کے لیے کوئی بھی کام نہیں کیا جاتا بلکہ دن بدن مہنگائی بڑھا دی جاتی ہے اور غریب عوام دو وقت کی روٹی کے لیے اپنا سب کچھ بیچ کر اپنا گھریلو گزر بسر کرتا ہے ۔
اسی طرح موجودہ حکومت جس نے الیکشن کے دنوں میں عوامی بھلائی کے لیے بہت سارے وعدے کیے اور عام آدمی کو اپنے پاؤں پرکھڑا کرنے کی بھی حامی بھری اور ملک میں تبدیلی کے نام سے انقلاب لانے کا عہد کیا بلکہ پی ٹی آئی کے چیئرمین نے بے روزگار نوجوانوں کو ایک کروڑ نوکریاں بھی دینے کا وعدہ کیا اور یہ بھی کہا کہ بیرون ممالک سے کسی قسم کا کوئی قرض وغیرہ بھی نہیں لیں گے لیکن جوں جوں ٹائم گزرتا گیا توحکومت اپنے کیے کوئی بھی وعدے پورے نہ کرسکی یہ سارے وعدے محض نعروں تک ہی محدود رہ گئے،اشیاء خوردونوش کی قیمتی آسمانوں کو چھونے لگیں،مہنگائی نے غریب عوام کی کمر توڑ کررکھ دی دو وقت کی روٹی ایک مزدور شخص کے لیے بہت مشکل ہوگئی غریب افراد خود سوزی کرنے لگے ایک کروڑ نوکریاں دینے کا بھی وعدہ وفا نہ ہوسکا اس خود سوختہ مہنگائی میں دوکانداروں نے من مانے ریٹ مقرر کرلیے ماہ رمضان کا تقدس بھی پامال کرہے ہیں کچھ دکاندار، حکومت کی طرف سے دوکانداروں کوریٹ لسٹ اپنی دوکان میں آویزاں رکھنے اور حکومت کے مقررہ ریٹوں پر اشیاء فروخت کرنے کی سختی کی گئی اور متعدد دوکانداروں کو بھاری جرمانے کی کیے گئے لیکن مہنگائی کو کنٹرول کرنے کا کوئی بھی حکومتی طریقہ کامیاب نہ ہوسکا بلکہ مہنگائی پہلے سے بھی بڑھ رہی ہے،بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ معمول بن چکی ہے ۔انتظامیہ منشیات فروشوں سے بھتہ لے کر خاموش ہے،فوڈ سنٹر پر کسانوں کے حقوق پر بیوپاری ڈاکہ ڈال رہے ہیں کسانوں کی نام نہاد تنظیمیں بھی کسانوں کے نام پر حکومت سے کروڑوں روپے بٹور کر کسان کو بیچ دیتی ہیں،بے روزگاری عام ہے گریجوایٹ طلباء رہڑیاں لگائے کھڑے ہیں قصہ مختصر کہ اس ملک میں غریب پس رہا ہے اس کا کوئی پرسان حال نہیں،اگر عام آدمی کے ساتھ کوئی ظلم کرے تو اسکو کوئی انصاف نہیں ملتا بلکہ جس کی لاٹھی اس کی بھینس والی بات ہے ہمارے ملک میں لاقانونیت عام ہے موجودہ حکومت پر عوام کو بہت سی امیدیں تھیں کہ یہ خالص عام آدمی کی جماعت ہے لیکن اس حکومت سے ہر آدمی کو مایوسی ہوئی،اس ملک میں کرپشن تو تقریبا ساری جماعتوں نے کی ہے لیکن ایک ایسی جماعت ہے جس نے صرف غریب کی بات کی و ہ تھی پاکستان پیپلز پارٹی،ذوالفقار بھٹو اور بے نظیر بھٹو کے بعد اس پارٹی کے قائدین نے کرپشن کی انتہا کردی،روٹی،مکان،کپڑا کا نعرہ لگاکر کوئی عوام ریلیف نہ دیا اس ملک میں میرے خیال میں غریب دن بدن غریب ہورہا ہے اور امیر دن بدن امیر ہوتا جارہا ہے امیروں کے بچے بیرون ممالک کے اعلی سکولوں میں تعلیم حاصل کررہے ہیں جبکہ غریب کے بچے کے پاس سکول میں فیس ادا کرنے کے پیسے نہیں ہوتے اگر کوئی ایک مرتبہ اسمبلی میں چلا جائے تو اس کی پوری نسل سنور جاتی ہے کیونکہ منتخب نمائندوں کے ہرترقیاتی کاموں میں کمیشن طے ہوتے ہیں، حالانکہ ہمارا ملک پاکستان دنیا کا حسین ترین ملک ہے اس میں جنت نظیر وادیا ں ہیں جن کو دیکھنے کے لیے بیرون ممالک سے عوام آتی ہے،کوئلے کے ذخائر ہیں،نمک کی کان ہے،سوئی گیس وافر مقدار میں ہے اور سب سے بڑی بات ہمارے ملک پاکستان میں بہت ٹیلنٹ ہے جوکہ کم ہی ملکوں میں ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleفردوس عاشق اعوان کی چھٹی : وزارت اطلاعات جنرل رعاصم سلیم باجوہ اور شبلی فراز کے حوالے
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : سول حکومت پر فوج کا دستِ آہن اور فردوس عاشق پر بدعنوانی کا الزام
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ

اپریل 20, 2026

تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ

اپریل 19, 2026

ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.