Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»چیف جسٹس سمیت تین ججوں کے خلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ ہو سکتا ہے، وزیر داخلہ
اہم خبریں

چیف جسٹس سمیت تین ججوں کے خلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ ہو سکتا ہے، وزیر داخلہ

ایڈیٹراپریل 1, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
rana sanaullah
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے تین ججوں کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا معاملہ زیر بحث ہے اور ان کے حوالے سے ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ ہو سکتا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے انڈیپنڈنٹ اردو کو دیے گئے انٹرویو میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ جہاں تک ریفرنس دائر کرنے کی بات ہے تو یہ بات زیر بحث ہے لیکن اس پر ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا لیکن یہ فیصلہ ہو سکتا ہے۔
انہوں نے اس ممکنہ فیصلے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ یہ تین معزز جج صاحبان ان کا ایک لمبا ریکارڈ ہے کہ انہوں نے ایسے فیصلے دیے ہیں جو مسلم لیگ(ن) کے خلاف گئے ہیں اور ان میں ایک فیصلہ ایسا ہے جسے صرف مسلم لیگ(ن) ہی غلط نہیں کہتی بلکہ پر وہ شخص جو تھوڑا یا زیادہ قانون جانتا ہے، ہر شخص نے یہ کہا ہے کہ یہ آئین ری رائٹ کرنے کے مترادف ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ آئین کے آرٹیکل 63-اے کے بارے میں ہے جس کی بنیاد پر صوبہ پنجاب میں مسلم لیگ(ن) کی حکومت ختم کی گئی اور اب بھی بظاہر ایسا معلوم ہو رہا ہے کہ تینوں صاحبان ہر قیمت پر اس فیصلے کو خود ہی نمٹانے پربضد ہیں۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ سپریم کورٹ کا 9 کا بینچ بنا تھا، پھر سات رہ گیا، پھر پانچ کا رہ گیا، پھر چار کا رہ گیا، پھر تین کا رہ گیا، اب تینوں جج صاحبان نے فل کورٹ کی استدعا مسترد کردی ہے اور اکثریت میں موجود اپنے ساتھی ججوں کی بات کو بھی تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس اس کے سوا کوئی اور صورت بچتی نہیں ہے کہ ہم اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں۔
چیئرمین تحریک انصاف کو مائنس کرنے کے آپشن سے بارے میں سوال پر رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ جمہوریت میں مائنس کرنے کا آپشن الیکشن ہی ہوتا ہے اور اس پر تمام سیاسی جماعتیں متحد ہیں، جب عمران خان ہمارے سیاسی وجود کی نفی چاہتے ہیں تو ہم کیوں نہیں چاہیں گے۔
اکتوبر سے قبل انتخابات کے حوالے سے سوال مسلم لیگ(ن) کے رہنما نے کہا کہ اسمبلیاں اپنی آئینی مدت مکمل کرنے کے بعد تحلیل ہوتی ہیں اور اس کے 90 روز بعد انتخابات ہونا چاہیے لیکن عمران خان نے اسمبلیاں غلط توڑی ہیں جو آئینی تقاضوں کے مطابق غلط اور غیر جمہوری عمل ہے۔
وزیر داخلہ کا یہ بیان ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب ملک کو طویل عرصے سے درپیش معاشی و سیاسی بحران کے ساتھ ساتھ اب عدالتی بحران کا بھی سامنا ہے۔
پنجاب میں انتخابات کے التوا کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ سے 2 ججز (جسٹس امین الدین خان اور جسٹس جمال خان مندوخیل) علیحدگی اختیار کرچکے ہیں۔گزشتہ 3 روز کے دوران اس معاملے پر سوموٹو کیس پر اختلافی نوٹس اور ججز کے درمیان تکرار کے بعد اب پی ٹی آئی کی درخواست 3 رکنی بینچ کے زیرسماعت ہے جوکہ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی زیرسربراہی جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل ہے۔
دوسری جانب حکومت اس معاملے کی سماعت کے لیے فل کورٹ بینچ تشکیل دینے کا مطالبہ کررہی ہے۔آج وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کا اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام جماعتوں نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی زیر سربراہی تین رکنی بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
(بشکریہ : ڈان نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#chairman pti #gird o pesh #PTI آصف زرداری اسلام آباد اسلام آباد ائرپورٹ انتقال چیف جسٹس رانا ثنااللہ سپریم کورٹ سینیٹ مسلم لیگ(ن) وزیر داخلہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleجسٹس مسرت ہلالی، پشاور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس بن گئیں
Next Article مریخ پر انسانی زندگی کا آغاز رواں سال جون میں ہوگا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سینئر صحافی اور دانشور الطاف حسن قریشی 94 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

مئی 17, 2026

اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم

اپریل 23, 2026

نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم

اپریل 16, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم جون 5, 2026
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.