Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جولائی 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • قلعے کی فصیل پر کھڑے ہو کر دیکھنے والے : یاسر پیرزادہ کا کالم
  • خاموشی کا منطقہ : وجاہت مسعود کا ناقابل اشاعت کالم
  • پاکستان میں سرمایہ کاری کیوں نہیں ہوتی؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں کروڑوں افراد کی شرکت : مرگ بر امریکا کے نعرے
  • لاہور: غیرملکی خواتین سے اسحاق ڈار کے نواسے اور ساتھیوں کی مبینہ اجتماعی زیادتی : خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی
  • کینیا کی سپریم کورٹ نے ارشد شریف کےقتل میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کر دی
  • جہانیاں : معروف عالم ناصر مدنی کو نمازِ جمعہ کے دوران دل کا دورہ : ملتان میں زیرِ علاج
  • زار سے ضمیر تک ۔۔روسی ناول کا اردو بیانیہ : محمد عمران کا کتاب کالم
  • قصّہ کلکتہ میں گذاری ایک مایوس رات کا : نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کھیل»لیگ اسپنر یاسر شاہ پر کم سن لڑکی کے ریپ میں معاونت کا الزام : مقدمہ درج
کھیل

لیگ اسپنر یاسر شاہ پر کم سن لڑکی کے ریپ میں معاونت کا الزام : مقدمہ درج

ایڈیٹردسمبر 20, 20212 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
yasir-shah-pakistan cricket
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : قومی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار لیگ اسپنر یاسر شاہ کے دوست کے خلاف مبینہ طور پر 14 سالہ لڑکی کے ریپ کا مقدمہ درج کردیا گیا جبکہ قومی کرکٹر پر دوست کی معاونت اور لڑکی کودھمکانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
اسلام آباد کے تھانہ شالیمار میں یاسرشاہ کے دوست فرحان کو 14سالہ لڑکی کے مبینہ ریپ کے مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے جہاں ان پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ فرحان نے میٹرک کی طالبہ کا ریپ کیا اور یاسر شاہ نے اس سلسلے میں ان کی بھرپور معاونت اور مدد کی۔
متاثرہ لڑکی کی خاتون رشتے دار کی مدعیت میں درج ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ان کی 14سالہ بھانجی سے یاسر شاہ کےدوست فرحان نے اس کا فون نمبر لیا اور کچھ دن بعد دوستی کا دعویٰ کرنے لگا۔
ان کا کہنا تھا کہ فرحان ان کی بھانجی کی یاسر شاہ سے بھی واٹس ایپ پر بات کرواتا تھا اور دونوں نے مجھے بہلا پھسلا کر شیشے میں اتارا۔انہوں نے کہا کہ 14 اگست کو جب ان کی بھانجی ٹیوشن جارہی تھی تو فرحان نے اسے ٹیکسی میں بٹھایا اور ایف الیون میں واقع فلیٹ پر لے جا کر دست درازی کی کوشش کی۔
ایف آئی آر کے مطابق جب متاثرہ لڑکی نے مزاحمت کی تو فرحان نے گن پوائنٹ پر اس سے جنسی زیادتی کی اور ویڈیو بھی بنائی جبکہ اس کے ساتھ ساتھ دھمکی بھی دی کہ اگر اس واقعے کا کسی سے ذکرکیا تو وہ ویڈیو وائرل کر کے جان سے مار دے گا۔
اس حوالے سے مزید بتایا گیا کہ مشتبہ ملزم فرحان نے کرکٹر یاسر شاہ سے بھی دھمکی دلوائی اور یاسرشاہ نے کہا تھا کہ وہ انٹرنیشنل کرکٹرہے لہٰذا شکایت کی صورت میں کسی بھی مقدمے میں پھنسا دے گا۔
شکایت گزار کے مطابق فرحان نے ان کی بھانجی کو بلیک میل کر کے ایک مرتبہ پھر فلیٹ پر لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ اس دوران فرحان اپنے دوست یاسر شاہ سے بھی فون پر بات کرواتا اور ان سے بھی تعلقات استوار کرنے پر مجبور کرتا۔
لڑکی کی رشتے دار نے کہا کہ جب مجھے اس معاملے کا علم ہوا تو میں نے 11 ستمبر کو واٹس ایپ پر یاسر شاہ سے رابطہ کیا، اس وقت وہ ویسٹ انڈیز میں تھے لیکن یہ بات سننے کے بعد انہوں نے مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ ’مجھے کمسن لڑکیاں پسند ہیں اور میں اس کی فرحان سے شادی کرا دیتا ہوں تو ہم دونوں کا کام چلتا رہے گا‘۔
درخواست گزار کے مطابق یاسر شاہ نے انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے کہا کہ وہ بہت بااثر ہے اور اعلیٰ افسران سے دوستی بھی ہے، وہ مجھے کسی مقدمتے میں پھنسا دے گا یا گھر میں گھس کر جان سے مار دے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ جب میں نے پولیس درخواست دینے کا کہا تو یاسر شاہ نے کہا کہ جو ہونا تھا وہ ہوگیا، میں لڑکی کے نام فلیٹ کرادوں گا اور 18 سال تک اخراجات بھی برداشت کروں گا، فرحان سے نکاح کرلو۔
ایف آئی آر کے مطابق چند دن قبل یاسر شاہ نے فرحان سے مل کر معاملات طے کرنے کو کہا اور ایک جاننے والے صحافی کے سامنے دھمکیاں بھی دیں کہ اگر کسی کو بتایا تو یاسر شاہ کا پیغام ہے کہ جان سے جاؤ گی۔
ان کا کہنا تھا کہ فرحان نے مجھے 22دسمبر کو یاسر شاہ سے اسلام آباد میں ملنے کا کہا ، مجھے کہا کہ ’میں اپنی بھانجی کو لے کر فلیٹ پر آؤں ، وہ مجھے خوش کرے گی تو میں معاملات طے کروں گا‘۔
درخواست گزار نے الزام عائد کیا کہ یاسر شاہ اور فرحان ملی بھگت سے اپنے شیشہ سینٹر پر نوعمر اور معصوم بچیوں کو پھنساتے ہیں ، جنسی زیادتی کر کے ویڈیو بناتے ہیں اور بلیک میل کر کے مزید لڑکیاں پھنسانے کا گندا کام کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ انہیں، ان کی بھانجی اور گھر والوں کی جان کو دونوں ملزمان سے خطرہ لاحق ہے لہٰذا دونوں کے خلاف قانون کے مطابق مقدمہ درج کر کے فوری کارروائی کی جائے۔تھانہ شالیمار پولیس نے تعزیرات پاکستان کی دفعہ 292۔بی، 292۔سی اور 376 کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔
دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ حقائق اکٹھے ہونے تک تبصرہ کرنے سے انکار کردیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ ہمارے علم میں آیا ہے کہ ہمارے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹر پر چند الزامات عائد کیے گئے ہیں اور بورڈ فی الحال اس حوالے سے معلومات اکٹھی کررہا ہے۔پی سی بی نے کہا کہ جب تک اس سلسلے مین مکمل حقائق سامنے نہیں آ جاتے، ، اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا جائے گا۔

( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ریپ کیس یاسر شاہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleخیبرپختونخوا: بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی حریف جماعتوں کی برتری
Next Article پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، میئر پشاور کی نشست پر جے یو آئی (ف) کامیاب
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

زکریا یونیورسٹی : اسسٹنٹ پروفیسر کے ساتھ ہیڈ آف ڈیمارٹمنٹ کا مبینہ ریپ : تحقیقات شروع

ستمبر 30, 2025

راولپنڈی: پرنسپل کی جنسی زیادتی، میٹرک کی طالبہ 2 بار حاملہ ہوگئی

ستمبر 3, 2025

لاہور: طالبہ نے تحریری بیان میں ’ریپ‘ کی تردید کردی : والد کی بھی اے ایس پی شہر بانو کی موجودگی میں تردید

اکتوبر 16, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • قلعے کی فصیل پر کھڑے ہو کر دیکھنے والے : یاسر پیرزادہ کا کالم جولائی 5, 2026
  • خاموشی کا منطقہ : وجاہت مسعود کا ناقابل اشاعت کالم جولائی 5, 2026
  • پاکستان میں سرمایہ کاری کیوں نہیں ہوتی؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 5, 2026
  • آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں کروڑوں افراد کی شرکت : مرگ بر امریکا کے نعرے جولائی 4, 2026
  • لاہور: غیرملکی خواتین سے اسحاق ڈار کے نواسے اور ساتھیوں کی مبینہ اجتماعی زیادتی : خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات جولائی 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.