Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جون 28, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کتب نما»عمران کے پانچ ناجائز بچے ، بڑے لڑکے کی عمر 34 سال ہے: ریحام خان
کتب نما

عمران کے پانچ ناجائز بچے ، بڑے لڑکے کی عمر 34 سال ہے: ریحام خان

ایڈیٹرجولائی 14, 20181 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اپنی منظر عام پر آنے والی کتاب میں لکھا ہے کہ ایک بار ہم عمران خان کی ناجائز بیٹی ٹیریان کے بارے میں بات کر رہے تھے، ریحام نے لکھا کہ عمران نے بتایا کہ وہ اپنے دونوں بیٹوں سے زیادہ ٹیریان سے بات کرتے ہیں۔عمران خان نے مجھے ٹیریان کی جانب سے کیے گئے ٹیکسٹ میسج بھی دکھائے۔ ریحام خان لکھتی ہیں کہ ان سے میں نے یہ نتیجہ نکالا کہ وہ بہت حساس اور سمجھ دار لڑکی ہے اور عمران خان کو باقی فیملی کی نسبت سب سے بہتر مشورے دیتی ہے۔
ریحام خان نے لکھا ہے کہ ایک میسج میں ٹیریان نے عمران خان کو کہا تھا کہ آپ سلیمان کی بچگانہ ڈیمانڈز کو نظرانداز کر دیا کریں اور اس کی جذباتی بلیک میلنگ میں نہ آیا کریں۔ سلیمان وقت کے ساتھ ساتھ سمجھ دار ہو جائے گا۔ ریحام خان نے لکھا کہ عمران خان نے مجھے بتایا کہ سلیمان ٹیریان کو قبول نہیں کرتا تھا، سلیمان کو ٹیریان کو قبول کرنے میں 10 سال لگے۔
ریحام نے اپنی کتاب میں انکشاف کیا کہ جب ہم ٹیریان کے بارے میں بات کر رہے تھے تو عمران خان نے مسکراتے ہوئے شرارتی انداز میں کہا کہ یہ اکیلی نہیں، ایسے پانچ ہیں۔ ریحام خان نے لکھا کہ میں نے حیران ہو کر کہا کہ کیا پانچ ہیں؟
اس کے جواب میں عمران خان مسکراتے ہوئے کہا کہ بچے۔
ریحام خان لکھتی ہیں کہ میں نے عمران خان کو کہا کہ کیا تمہارے یہ پانچوں ناجائز بچے ہیں اور تمہیں کیسے معلوم کہ وہ تمہارے بچے ہیں؟ جس کے جواب میں عمران نے بتایا کہ ان کی ماؤں نے مجھے بتایا ہے۔
ریحام خان نے کہا کہ میں نے پوچھا کہ کیا یہ تمام سفید فام ہیں؟
عمران نے جواب میں کہا کہ نہیں، کچھ ہندوستانی بھی ہیں۔ ریحام خان نے لکھا کہ عمران خان نے بتایا کہ میرے بھارتی ناجائز لڑکے کی عمر 34 سال ہے۔ ریحام نے لکھا کہ یہ تمام باتیں سن کر میں سکتے میں آ گئی، میں نے پوچھا کہ عمران یہ کیسے ہو سکتا ہے، اس لڑکے کی ماں نے کیوں نہیں بتایا کہ وہ تمہارے بچے کی ماں بن گئی ہے؟ جس کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ اس کی شادی کو عرصہ ہو گیا تھا لیکن وہ حاملہ نہیں ہو سکی تھی وہ میرے بچے کی ماں بن کر انتہائی خوش تھی۔
ریحام لکھتی ہیں میں نے عمران خان سے پوچھا کہا کہ یہ بات اور کسے معلوم ہے؟ عمران خان نے کہا کہ جمائما جانتی ہے۔ اسے میں نے خود بتایا تھا۔

( بشکریہ : ہم سب لاہور )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکیا مظفر گڑھ ؟ کی خواتین ہارون سلطان کو جوب دیں گی ؟ (2): کہتا ہوں سچ/ شاکر حسین شاکر
Next Article کب تماشا ختم ہو گا؟۔۔ عمار غضنفر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل

جون 28, 2026

صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 28, 2026

کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری

جون 28, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل جون 28, 2026
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 28, 2026
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری جون 28, 2026
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 27, 2026
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم جون 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.