Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جولائی 20, 2025
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دواساز کمپنیاں اور بیرونی سرمایہ کار پاکستان کیوں چھوڑ رہے ہیں ؟ خالد مسعود خان کا کالم
  • توہین مذہب کے جعلی مقدمات اور مولانا فضل الرحمان : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نام ور صداکار یاسمین طاہرہ 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
  • ایران کو شکست، پاکستان پہلی بار ایشین انڈر 16 والی بال کا چیمپئن بن گیا
  • استھا ن کا لیبر کوڈ اور گدھوں سے زیادہ بھوکے شیروں کی کہانی : فہیم عامر کا کالم
  • بھوک کے ’’ آداب ‘‘ ارون دھتی رائے اور سافٹ ویئر اپ ڈیٹ : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • پنجاب سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا چوتھا سلسلہ کل شروع ہو گا: پی ڈی ایم اے
  • ڈاکٹر اے بی اشرف : گور پیا کوئی ہور ۔۔ اصغرندیم سید کا خاص مضمون ( دوسرا حصہ ) : محسن نقوی ، مختار اعوان اور مظفر گڑھ کی جٹی
  • وسعت اللہ خان کا کالم : حمیرا اصغر اور سماجی بیگانگی: ہم بے بس ہیں یا بے حس؟
  • سید مجاہدعلی کا تجزیہ:کیا مضبوط معیشت کے لیے سیاسی آزادی قربان کرنی چاہیے؟
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»صائمہ صادق کا اختصاریہ : کرونا کو نشے کی لت کیسے پڑی ؟
اختصاریئے

صائمہ صادق کا اختصاریہ : کرونا کو نشے کی لت کیسے پڑی ؟

رضی الدین رضیمئی 28, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

رمضان کا تیسرا عشرہ شروع ہوا تو ابا نے کچھ رقم بھجوائی کہ عید کی تیاری کر لی جاۓ۔۔بازار کون کون جاۓ گا طے یہی پایا کہ وبائی موسم ہے کرونا ہر طرف پھڑکتا پھدکتا پھر رہا ہے ۔شاپنگ تو ترک کر دی جاۓ ۔یہ کوئی بڑا مسلہ نہ تھا لیکن قباحت یہ کہ گروسری وغیرہ لینے تو بازار جانا ہی ہے ۔طے ہوا آنکھیں چیک کروانے جانا ہے تو میں ہی سب لیتی آٶں ۔ہسپتال سے فراغت کے بعد جوں ہی سٹیشن پر آئی ۔سواۓ عملے کے میرے وہاں کوئی نہ تھا ۔پر مسلسل گانے بجنے کی آوازیں آ رہی تھی۔رمضان میں اور گانے بھلا کون سن رہا ۔۔؟ادھر اُ دھر نظریں گھمائیں پر نا کام ۔پیچھے مڑ کے دیکھا توبالکل سامنے کرونا شریف برجمان تھے ۔۔۔۔
اک لمحے کو توگبھرا گئی ۔ہاۓ ۓ !!رے کرونا ہاۓمن ہی من میں خود کو کوسنے لگی ۔اففف ۔گھر سے نکلی ہی کیوں ۔۔
احتیاطی تدابیر اپنا رکھی تھیں ۔سنبھلنے میں وقت نہ لگا۔تھوڑا میری آنکھوں میں ڈر بھانپ کر کرونا نے میری اور میں اس کی طرف دیکھا۔
غمگین آسودہ بھرائے ہوئے لہجے میں بولا۔واہ رے پاکستانی عوام گھبرا تو میں رہا ہو یہاں آ کے نہ کوئی استقبال نہ کوئی خاطر ۔۔۔الٹا چل رہا سب بازاروں ، مارکیٹوں،میں اتنی بھیڑ کیا دکھڑا سناٶں‌۔اب کل کی ہی سنو بورے نما انسان کے ہاتھی جیسے پاٶں تلے کچلتے بچا۔میر ا کیا ہے رمضان میں سیدھا جنت جاتا میرے مزے ۔لیکن وہ اس مبارک مہینے میں قتل کا مرتکب ٹھہرتا ۔
شدت کی گرمی اور روزے میں اتنا رش دم گھٹتا ہے میرا ۔پاکستانی عوام کو دیکھو ڈبل ماسک لگاۓ روزے کی حالت میں رات گئے تک شہد کی مکھیوں کی طرح بھنبھنا تی ہیں ٹھنڈی شام میں سانس لیتے گھبراتا ہوں۔اففف ۔۔۔مجال ہے مجھے اپنی جان بچانی پڑ رہی ہے ۔اک ہی ماسک کو ہزاروں بار دھودھو کر چلا رہے اور بھائی چارہ ایسا کہ کل بینک میں بنا ماسک داخلہ نہیں تھا لائین میں پیچھے کھڑے بھائی نے اپنا ماسک اتار کے دیا ۔۔۔۔۔شام میں اک دیہاتی مارکیٹ دا خل ہواڈھلڑے سے میں خوش ہوا کہ شکار ملانہ ماسک نہ سنی ٹائزر ابھی قدم بڑھایا ہی تھا کہ اس نے وہ گالیاں دیں‌ کہ کانوں کوہاتھ لگاتے ہوۓ بھاگا بھاگا نکلا وہاں سے ۔۔۔اور تو اور تھوڑی دیر پہلے یہ سنا کہ کروناورونا کچھ نہیں ڈھکوسلے ہیں سب ۔کوئی ڈر ہی نہیں‌ ۔۔ایسے میں رونا نہ آۓ تو کیا کروں ۔یہاں بیٹھا غم ہلکا کر رہا ہوں جو ہونے کو نہیں آتا۔ بے سکونی سے نشے کی لت پڑ گئی ہے ۔مدہوش پڑا رہتا ہوں یہاں ۔میرا سٹیشن آ گیا اترنے ہی لگی تو دھاڑیں مار کر روتے ہو ۓ
بولا ہاے ے ے رے کرونا

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

رمضان المبارک کرونا
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاوید کا تجزیہ : مودی سرکار کی ’’ایپس‘‘ پر کامل کنٹرول کی ضد
Next Article عطا ء الحق قاسمی کا کالم:ایک معصوم گدھے کی کہانی
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

صدر زرداری صحت یاب : کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد ہسپتال سے چھٹی مل گئی

اپریل 12, 2025

صدر زرداری کو کرونا ہو گیا ! ملاقاتوں پر پابندی

اپریل 2, 2025

پاڑہ چنار کے راستے کی بندش: ’زندگی میں پہلا رمضان جس میں افطار کے لیے کھجور تک دستیاب نہیں‘

مارچ 4, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دواساز کمپنیاں اور بیرونی سرمایہ کار پاکستان کیوں چھوڑ رہے ہیں ؟ خالد مسعود خان کا کالم جولائی 20, 2025
  • توہین مذہب کے جعلی مقدمات اور مولانا فضل الرحمان : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 20, 2025
  • نام ور صداکار یاسمین طاہرہ 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں جولائی 19, 2025
  • ایران کو شکست، پاکستان پہلی بار ایشین انڈر 16 والی بال کا چیمپئن بن گیا جولائی 19, 2025
  • استھا ن کا لیبر کوڈ اور گدھوں سے زیادہ بھوکے شیروں کی کہانی : فہیم عامر کا کالم جولائی 19, 2025
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2025 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.