Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 4, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تجزیے»عمران عثمانی کا تجزیہ : کیا سلیم ملک کو گڑے مردے فائدہ دیں گے ؟
تجزیے

عمران عثمانی کا تجزیہ : کیا سلیم ملک کو گڑے مردے فائدہ دیں گے ؟

ایڈیٹراپریل 27, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
saleem malik crickt
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کافی دنوں سے سلیم ملک کے حوالے سے لکھا ، بولا جارہا تھا .انضمام الحق نے سرسری ان کا نام لیا اور انکی بطور سلیکٹر یا کوچ واپسی کامطالبہ کردیا.رمیز راجہ اٹھے تو انہوں نے نام لئے بغیر ہی جواری کرکٹرز کو کرکٹ میں واپسی کی بجائے پرچون کی دکان لگانے کا بول دیا۔ ابھی اس میں اکا دکا آوازیں مزید شامل ہونے لگیں تو پی سی بی کو اپنی صفائی دینے کا خیال آگیا کہ سلیم ملک نے آئی سی سی و پی سی بی سے تعاون نہیں کیا تھا اس لئے ان کی کسی بھی طور واپسی ممکن نہیں ہے.
سلیم ملک نے اس پر اعلان کیا ہے کہ وہ دونوں سے تعاون کے لئے تیار ہیں اور یہی نہیں بلکہ اپنے وقت کے جارح مزاج بیٹسمین نے قوم سے معافی بھی مانگ لی ہے جس پر پی سی بی نے اتوار کو کہا کہ سلیم ملک کا ٹریک پر واپس آنا خوش آئند ہے. وہ رائج الوقت طریقہ سے تمام معاملات کا سامنا کریں اور پھر کوئی امید رکھیں.
اس ساری پکچر میں یہ واضح ہوا کہ بیک ڈور یہ معاملہ اٹھائے جانے،سابق کپتان کے بلا مشروط تعاون کرنے اور پی سی بی کے جواب دینے کے معاملات پہلے سے طے تھے .
اب آگے کیا ہوگا
پاکستان کے سابق کپتان سلیم ملک کو اب سر عام اپنے ان جرائم کا اعتراف کرنا ہوگا جس سے وہ انکاری رہے اور 2008 میں عدالت سے کسی حد تک کلین چٹ بھی لے آئے. آئی سی سی یونٹ کی ہدایات کی روشنی میں اپنے جرائم کی منظر کشی جیسے لیکچر دینے ہونگے اور نوجوانوں کو اپنے انجام سے سبق سیکھنے کا کہنا ہوگا.سلیم ملک کو تاحیات معطلی کی سزا ملی تھی .سلیم ملک کے اس نئے انداز پر ایک مرتبہ پھر ان کی پرانی تکلیف دہ یادیں تازہ ہونگی. میڈیا پر پرانے قصے نئے مسالوں کے ساتھ چلیں گے اور چند ہفتے ایسا شور رہے گا کہ جیسے یہ کل کی بات ہے.
پھر کیا ہوگا؟
سلیم ملک کے حوالے سے 2 آرا بنیں گی.
ایک وہی انضمام الحق والی کہ غلطی ہوگئی. جیسے دوسروں کو ایک موقع ملا .سلیم ملک کو بھی دیا جائے. پی سی بی نے مان لیا تو وہ ہلکے پھلکے کوچ ،ٹرینر لگ جائیں گے.
دوسری رمیز والی رائے کہ یہ کرکٹ کا گند ہے. اسے نہیں آنا چاہیئے اور بظاہر اسے اخلاقی برتری حاصل ہوگی.
پاکستان کے لئے گراں قدر خدمات سرانجام دینے والے سلیم ملک کو اس معمولی سے فائدے کے لئے یہ گڑے مردے کھولنے چاہیئے تھے؟
میرے خیال میں ہر گز نہیں. سلیم ملک کو فائدہ کم اور نقصان ایک بار پھر زیادہ ہوگا.
( بشکریہ :کرک سین )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سلیم ملک کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleچھوٹے تاجروں کا تین ماہ کا بجلی کا بل حکومت دے گی
Next Article فردوس عاشق اعوان کی چھٹی : وزارت اطلاعات جنرل رعاصم سلیم باجوہ اور شبلی فراز کے حوالے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.