Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کتب نما»احمدی کو مسلمان کرنے کے لیے سرکاری اختیارات کا استعمال : سردار محمد چوہدری کی خود نوشت
کتب نما

احمدی کو مسلمان کرنے کے لیے سرکاری اختیارات کا استعمال : سردار محمد چوہدری کی خود نوشت

ایڈیٹرنومبر 13, 20228 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
book sardar muhamm chohdari
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

بعض اوقات دیانت دار سرکاری ملازم کے غلط مذہبی تعصبات بھی بہت بڑی ناانصافی کا سبب بن جاتے ہیں۔اس طرح کے ایک کیس میں قومی تحویل میں لی گئی ایک فیکٹری کا مینجر جو خاصا پڑھا لکھا اور بڑا لائق فائق تھا ملوث پایا گیا۔اس پر الزام تھا کہ اُس نےکچھ فولاد بازاری قیمت سے کم نرخ پر فروخت کردیا جس سے حکومت کا 13000 ہزار روپے کا نقصان پہنچا۔دوران تفتیش ایک انسپکٹر( ایف آئی اے) نے اسے مارا پیٹا۔وہ منیجر اگلے دن ہانپتا کانپتا اور غصہ میں بھرا ہوا میرےپاس آیااور کہنے لگا:
میں بڑی مشکل سے آپ تک پہنچا ہوں۔انسپکٹر مجھے جان سے مارنے پر تلا ہوا تھا۔میں نے اس کی منت سماجت اور خوشامد کرکے جان بچائی ہے۔
میں نے اپنے ڈپٹی ڈائیریکٹر جعفر خان کو جو بڑا قابل اور ایماندارافسر تھا بلایا اور کیس کی تفصیلات کا مطالعہ کرنے لگا۔وہ فولاد 1980 میں بیچا گیا تھا اور قیمتوں کا موازنہ 1984کی قیمت سے کیا گیا تھا۔میں نے یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ ملزم بالکل بے گناہ ہےتفتیشی انسکپٹر بارے میں معلومات حاصل کیں۔وہ بھی بڑا ایماندار اور متقی افسر نکلا۔میں سوچ میں پڑگیا کہ یہ سب کچھ کیوں ہورہا ہے۔
چھان بین کرنے پر پتہ چلا کہ وہ شکایت مارشل لا ہیڈ کوارٹرز سے آئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ ایک بھٹو نواز مرزائی بلا خوف وخطر اربوں روپے لوٹ رہا ہے۔میرا خیال تھا کہ اس میں لازماًکسی مذہبی دیوانے کا غیظ وغضب شامل ہے۔
میرا قیاس درست نکلا۔کارپوریشن کے سربراہ کا تعلق جماعت احمدیہ سےتھا جب کہ تفتیشی انسکپڑ شیعہ تھا۔انسکپٹر تفتیش کے دروان مذہبی تعصب میں مبتلا ہوگیااور احمدی کو دہشت زدہ کرنے پر تل گیا۔اس نے احمدی کو اس وقت تک نہیں چھوڑاجب تک وہ انسکپڑ کے مرشد کے ہاتھ پراسلام قبول کرنے پر آمادہ نہیں ہوگیا۔انسپکٹر کو اس بات پر بڑا ناز تھا کہ اس نے ایک غیر مسلم کو اپنے سرکاری اختیارات استعمال کرکے دایرہ اسلام میں شامل کرلیاہے۔اس مقدمہ کو خارج کرنے کے لئےضروری اقدامات کئے گئے۔مجھے نہیں معلوم آیا وہ احمدی مستقل طور پر مسلمان ہوا تھا یا وقتی طور پر۔

( سابق انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس سردار محمد چودھری کی خود نوشت جہان حیرت سے اقتباس )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

احمدی ضیاءالحق
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleروس سے تیل خریدیں گے،امریکہ کو بتادیا،حکومت جلد اہم فیصلے کرے گی:اسحاق ڈار
Next Article کیا عمران اب سائفر کی تحقیقات سے بھی پیچھے ہٹیں گے؟ تجزیہ کار
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

فیصل آباد میں احمدیوں کی دو عبادت گاہوں پر حملہ : ایک نذر آتش : 300 ملزمان کے خلاف مقدمہ

اگست 16, 2025

سید مجاہد علی کا تجزیہ : سرگودھا میں احمدی ڈاکٹرکا قتل اور قومی یک جہتی کا واویلا

مئی 20, 2025

کراچی میں عبادت گاہ پر حملہ ، ایک احمدی ہلاک : مفتی منیب سامنے آئیں ۔۔۔سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 19, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.