Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, مئی 7, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • آتش فشاں کی آواز سُنیے : حامد میر کا کالم
  • معرکہِ حق اور میزائل چوک : وسعت اللہ خان کا کالم
  • کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن
  • ابلیسی طاقتوں کی دھمکیوں کا جواب : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی
  • ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا
  • مغربی بنگال ہندو انتہاپسندوں کے نرغے میں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک
  • جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک
  • کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • آہ پروفیسر حفیظ الرحمن : صاحب زادہ محمد زابر سعید بدر کی یاد نگاری
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»پنجاب میں 7 جون سے سکول کھولنے کا اعلان : امتحانات کے خلاف احتجاج پر سینکڑوں‌طلبہ گرفتار
اہم خبریں

پنجاب میں 7 جون سے سکول کھولنے کا اعلان : امتحانات کے خلاف احتجاج پر سینکڑوں‌طلبہ گرفتار

ایڈیٹرمئی 30, 20211 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
school
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : صوبہ پنجاب میں 7 جون سے اسکول کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اسد کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹڑ( این سی او سی) کورونا پرقابو پانے کے لئے انتھک کوششوں کو جاری رکھے ہوئے ہے ، جب تک قوم اس کورونا سے محفوظ نہ ہوجائے کوشش کو جاری رکھیں گے۔
ذرائع کے مطابق میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات 23 جون سے 29 جولائی تک ہوں گے جبکہ 34 اضلاع میں 31 مئی سے تمام کالجز بھی کھول دیے جائیں گے۔ دوسری جانب ایس اوپیزکےتحت تفریحی پارکس کھولنے اور واٹراسپورٹس کی اجازت دینےکا بھی فیصلہ کیا گیا ہے، شاپنگ مالزمیں فوڈکورٹس کوبھی ایس اوپیزکےتحت کھولنےکی اجازت دی جائے گی
ادھر فیض آباد کے مقام پر آن لائن امتحانات کے لیے احتجاج کرنے والے درجنوں طلبہ کو گرفتار اور بے شمار موٹرسائیکلز پولیس نے اپنے قبضے لے لیں۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق کیپیٹل ایڈمنسٹریشن اور پولیس حکام کا کہنا تھا کہ فیض آباد پل پر راولپنڈی اور اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے میٹرک اور انٹر کے طلبہ دوپہر میں جمع ہونا شروع ہوئے۔ جیسے ہی طلبہ کی تعداد 600 سے 700 ہوئی انہوں نے اسلام آباد ایکسپریس وے بلاک کردی۔
احتجاج کرنے والے طلبہ مطالبہ کررہے تھے کہ ان کہ سالانہ امتحانات آن لائن لیے جائیں، انہوں نے حکومت، وفاقی وزیر تعلیم اور محکمہ تعلیم کے دیگر افسران کے خلاف نعرے بازی کی۔ کیپیٹل ایڈمنسٹریشن اور پولیس کے سینئر افسران نے احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذاکرات کیے۔ احتجاجی طلبہ نے عہدیداران کو کہا کہ انہیں نیشنل پریس کلب (این پی سی) تک مارچ کر کے وہاں احتجاج کرنے کی اجازت جائے۔
ایڈمنسٹریشن نے طلبہ کو پریس کلب تک جانے کی اجازت دی لیکن اس مذاکرات کے درمیان احتجاج کرنے والے چند طلبہ مشتعل ہوگئے۔
بعدازاں طلبہ نے نجی گاڑیوں کو نقصان پہنچانا شروع کردیا اور ان گاڑیوں کے ڈرائیورز کو بھی زخمی کیا جس کے جواب میں پولیس نے احتجاج کرنے والوں کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج کیا۔ جواب میں طلبہ نے پولیس پر پتھر برسائے جس پر پولیس نے آنسو گیس کے شیل فائر کیے اور درجنوں طلبہ کو حراست میں لے لیا۔ ساتھ ہی جائے وقوع پر موجود متعدد موٹر سائیکلز کو بھی اپنے قبضے میں لے لیا جنہیں گرفتار طلبہ سمیت مختلف پولیس اسٹیشنز پہنچا دیا گیا۔ حکام کا کہنا تھا کہ تفتیش کے دوران حراست میں لیے گئے افراد اس بات کا ثبوت دینے میں ناکام رہے کہ وہ طالبعلم ہیں اور کسی تعلیمی ادارے میں اینرولڈ ہیں۔

حکام نے مزید کہا کہ یہ بظاہر شرپسند معلوم ہوتے ہیں جنہوں نے امن و عامہ کی صورتحال خراب کرنے کے لیے طلبہ کے احتجاج میں شرکت کی۔
فیض آباد پر طلبہ کے احتجاج کی وجہ سے ایکسپریس وے اور دیگر سڑکوں پر ٹریفک پھنس گیا اور مسافروں کو سخت مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔ایک کار سوار مسافر نوید احمد کا کہنا تھا کہ ‘مری روڈ کی بندش کی وجہ سے مجھے راجا بازار سے گزر کر تنگ گلیوں میں جانا پڑا لیکن وہاں بھی راستے بند تھے اس کی وجہ سے میرا وقت اور ایندھن ضائع ہوا’۔اسی طرح ڈبل روڈ کے رہائشی محمد نیاز نے کہا کہ سڑک پر گاڑیون کی طویل قطاریں لگی ہوئی تھیں۔
ان کا کہنا تھا کہ جڑواں شہروں کے شہریوں کی اکثریت کام سے واپس آنے کے لیے سہ پہر میں ڈبل روڈ ا استعمال کرتی ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

تعلیمی ادارے سکول
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleآمنہ مفتی کا کالم: ہاؤسنگ سوسائٹی کا وائرس
Next Article صائمہ صادق کا افسانہ : دوزخ سے نجات
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پروفیسر شہزاد احمدخان کا منفرد اعزاز : 15 مضامین میں ایم اے کی ڈگری حاصل کر لی

ستمبر 20, 2025

نجی تعلیمی اداروں کے اساتذہ کرام کی حالتِ زار : پروفیسر صابر جروار کی تحریر ( چوتھی قسط )

اگست 10, 2025

کالجز ، والدین اور نسل نو : پروفیسر صابر جروار کی تحریر ( تیسری قسط )

اگست 6, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • آتش فشاں کی آواز سُنیے : حامد میر کا کالم مئی 7, 2026
  • معرکہِ حق اور میزائل چوک : وسعت اللہ خان کا کالم مئی 7, 2026
  • کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن مئی 6, 2026
  • ابلیسی طاقتوں کی دھمکیوں کا جواب : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی مئی 6, 2026
  • ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا مئی 6, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.