Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»دوسرے ٹیسٹ کا دوسرا دن: پاکستان کے 366 رنز کے جواب میں 239 پر انگلینڈ کے 6 کھلاڑی آؤٹ
اہم خبریں

دوسرے ٹیسٹ کا دوسرا دن: پاکستان کے 366 رنز کے جواب میں 239 پر انگلینڈ کے 6 کھلاڑی آؤٹ

ایڈیٹراکتوبر 16, 20248 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان (عبد الحنان سپورٹس رپورٹر گردوپیش کی رپورٹ) انگلینڈ کے خلاف ملتان میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم 366 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جبکہ دوسرے دن کھیل کے اختتام تک انگلینڈ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 239 رنز بنالیے ہیں۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں قومی ٹیم پہلی اننگز میں کامران غلام کی سنچری اور صائم ایوب کی نصف سنچری کی بدولت 366 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی۔
قومی ٹیم نے دوسرے روز 5 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز سے اپنی نامکمل اننگز کا آغاز کیا، وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے گزشتہ روز 37 رنز بنائے تھے اور وہ اپنی اننگز میں صرف 4 رنز کا ہی اضافہ کرنے کے بعد پویلین واپس لوٹ گئے۔
سلمان آغا نے کل کی اننگز میں 26 رنز کا اضافہ کیا اور 31 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے، ساجد خان صرف 2 رنز کے مہمان ثابت ہوئے۔آل راؤنڈر عامر جمال اور نعمان علی نے اسکور بورڈ کو آگے بڑھایا، عامر جمال 37 اور نعمان علی 32 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے جبکہ زاہد محمود 2 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔
انگلینڈ کی جانب سے جیک لیچ نے 4، برائیڈن کرس 3، میتھیو پوٹس 2 اور شعیب بشیر ایک وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔
قومی ٹیم کے پہلی اننگز کے 366 رنز کے جواب میں انگلینڈ نے پر اعتماد انداز میں بلے بازی کا آغاز کیا اور اس کی پہلی وکٹ 73 رنز کے مجموعی اسکور پر گری جب زیک کرالی 27 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، انہیں اسپنر نعمان علی نے آؤٹ کیا۔مہمان ٹیم کی دوسری وکٹ 125 رنز پر گری جب اولی پاپ 29 بنا کر پویلین لوٹے، انہیں ساجد خان نے آؤٹ کیا، ان کے بعد جو روٹ آؤٹ ہوئے جو 34 رنز بنا کر ساجد خان کا دوسرا شکار بنے۔
ان کے بعد سنچری بنانے والے بین ڈکٹ 114 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، انہیں بھی ساجد خان نے میدان بدر کیا، انگلینڈ کے پانچویں آؤٹ ہونے والے کھلاڑی ہیری بروک تھے جو 9 رنز بنا کر ساجد خان کا چوتھا شکار بنے، ان کے بعد کریز پر آنے والے انگلش کپتان کو نعمان علی نے زیادہ مہلت نہیں دی اور وہ صرف ایک رن بنا کر واپس پویلین جانے پر مجبور ہوگئے۔
اس طرح انگلش ٹیم نے دوسرے دن کھیل کے اختتام تک 6 وکٹوں کے نقصان پر 239 رنز بنالیے ہیں اور پہلی اننگز کا خسارہ ختم کرنے کے لیے اسے اب بھی 127 رنز درکار ہیں اور اس کی 4 وکٹیں باقی ہیں، اس وقت جمی اسمتھ 12 اور برائڈن کارس 2 رنز کے ساتھ کریز پر موجود تھے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

انگلینڈ ٹیسٹ ٹیسٹ میچ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمبینہ زیادتی کے خلاف طلبہ کا احتجاج جاری، گجرات میں تشدد سے نجی کالج کا گارڈ جاں بحق
Next Article راولپنڈی؛ مسافر وین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عمران خان نے چوتھی مرتبہ جھوٹ پکڑنے والی مشین کا ٹیسٹ دینے سے انکار کردیا

جون 2, 2025

چیمپئینز ٹرافی؛ آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

فروری 22, 2025

’پی سی بی اب دو قدم پیچھے بھی لے لے‘ : سمیع چوہدری کا کرکٹ کالم

جنوری 25, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت اپریل 25, 2026
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 25, 2026
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 25, 2026
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی اپریل 24, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.