Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»کورونا اورنجی ہسپتالوں کا عملہ۔۔شہزاد عمران خان
اختصاریئے

کورونا اورنجی ہسپتالوں کا عملہ۔۔شہزاد عمران خان

ایڈیٹرمئی 3, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
corona-test
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

وبا کے دنوں میں جہاں سب کو سب سے خطرہ ہے۔ سب سے زیادہ وہ لوگ متاثرہورہے ہیں جن میں قوت مدافعت کم ہے۔ حالیہ دنوں میں کورونا کامقابلہ کرنے والے افراد میں ڈاکٹر،پیرامیڈیکل سٹاف بھی شامل ہے چاہے وہ سرکاری طورپراپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہوں یا پرائیویٹ ۔ ہرانسانی جان بہت قیمتی ہے۔ گزشتہ دنوں ملتان نشترہسپتال کے 20سے زائد ڈاکٹر اور پیرامیڈیکل سٹاف میں اس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جوکہ تشویشناک بات ہے جس کی وجہ سے ڈاکٹر اور پیرامیڈیکل سٹاف کافی حد تک خوفزدہ ہیں کیونکہ وہ حفاظتی انتظامات کے بغیراپنی ڈیوٹی دے رہے ہیں اور انسانوں کی زندگیاں بچانے میں مصروف عمل ہیں ، جہاں ہزاروں سرکاری ڈاکٹر اور پیرامیڈیکل سٹاف اپنی ڈیوٹی دے رہے ہیں وہیں پر پاکستان کے ہزاروں پرائیویٹ ہسپتال میں ڈیوٹی سرانجام دینے والا سٹاف بھی ہرطرح کے حفاظتی سامان سے محروم ہیں۔
پرائیویٹ ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں ، ان کے ساتھ آنے والے افراد بھی اس سکریننگ سے محروم ہیں۔گزشتہ دنوں ایک پرائیویٹ ہسپتال جانے کا اتفاق ہوا وہاں پر کسی بھی قسم کے حفاظتی انتظامات نہیں تھے وہاں پر موجود ایک ملازم سے اس بارے میں پوچھا گیا تو اس نے بتایا کہ ہسپتال مالکان کی طرف سے ایسی کوئی سہولت نہیں دی گئی پھربھی وہ اپنی ڈیوٹی پر موجودہیں اور آنے والے مریضوں کی دیکھ بھال بہتر اور اچھے طریقے سے کررہے ہیں مگر خوفزدہ بھی ہیں کہ کہیں وہ بھی اس موذی مرض میں مبتلا نہ ہوجائیں ۔محکمہ صحت کی کارکردگی اس حوالے سے بالکل نظرنہیں آرہی کہ حکومت نے پرائیویٹ ہسپتالوں کے لیے کوئی ایس اوپیز طے کیے ہوں۔اس ضمن میں محکمہ صحت کے افسران کی لاتعلقی کورونا میں اضافے کا سبب بن سکتی ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ وہ اس شعبے کےلئے ابھی طریقہ کاروضع کرے تاکہ انسانی زندگیوں کا بچایا جاسکے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleآمنہ مفتی کا کالم: آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا؟
Next Article قومی اقلیتی کمیشن اور روشن خیال دانشوروں کی توقعات ۔۔ ایم ایم ادیب
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 4, 2026

عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم

جون 4, 2026

قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم

جون 3, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.