Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اپریل 29, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»شاری بلوچ کئی ماہ سے بچوں سمیت کراچی میں مقیم تھی : ایک سہولت کار گرفتار
اہم خبریں

شاری بلوچ کئی ماہ سے بچوں سمیت کراچی میں مقیم تھی : ایک سہولت کار گرفتار

ایڈیٹراپریل 28, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
shari baloch
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی: انسداد دہشت گردی فورس (سی ٹی ڈی) سندھ نے کراچی یونیورسٹی خودکش حملہ کیس میں ایک مشتبہ شخص کو نجی ہوٹل سے گرفتار کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کو سی ٹی ڈی ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق سی ٹی ڈی سندھ نے مشتبہ شخص کو موبائل فون کے لنک سے ٹریس کیا اور اُسے نجی ہوٹل سے گرفتار کر کے شامل تفتیش کر لیا۔تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب شہر کے مختلف علاقوں گلستان جوہر ، صفورہ چورنگی ، گلشن حدید اور اولڈ سٹی ایریا سمیت دیگر مقامات پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک درجن سے زائد مشتبہ افراد کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا، جس میں سہولت کاری کے الزام میں بیبگار امداد نامی مشتبہ شخص بھی شامل ہے جسے تفتیشی افسران نے موبائل فون کے لنک کی مدد سے حراست میں لیا ہے۔
تفتیشی ٹیم کے مطابق مشتبہ شخص سے خودکش بم دھماکے کے حوالے سے مزید تحقیقات کی جا رہی ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ کی جیوفینسنگ کا عمل بھی جاری ہے اور اس دوران مشتبہ موبائل فونز نمبرز کو شارٹ لسٹ کیا جا رہا ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون خودکش بمبار کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سمیت دیگر حوالے سے مزید معلومات جمع کی جا رہی ہیں۔
قبل ازیں سی ٹی ڈی پولیس نے کراچی یونیورسٹی میں چائینز لینگویج انسٹیٹوٹ کے باہر خودکش بم دھماکے کا مقدمہ بلوچ لبریشن آرمی کے کارندوں کے خلاف درج کرلیا جس میں علیحدگی پسند کالعدم دہشت گرد تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کے کمانڈر بشیر زیب اور مجید بریگیڈ کے کمانڈر رحمان گل اور ترجمان جیئد بلوچ سمیت دیگر نامعلوم دہشت گرد اور سہولت کاروں کو نامزد کیا گیا ہے۔
کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی جانب سے ایس ایچ او مبینہ ٹاؤن سب انسپکٹر بشارت حسین کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 23 سال 2022 بجرم دفعات 302 ، 324 ، 427 ، 109/34 ¾ ایکسپلوزیو ایکٹ اور انسداد دہشت گردی کی دفعہ سیون اے ٹی اے کے تحت درج کیا گیا۔مدعی سب انسپکٹر کا مقدمے میں کہنا ہے کہ خودکش دھماکے کے نتیجے میں تین چینی اساتذہ سمیت چار افراد جاں بحق جب کہ چینی استاد، رینجرز اہلکار اور سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوئے۔
پولیس کو جامعہ کراچی میں چینی باشندوں پر ہونے والے خود کش حملے سے متعلق تفتیش میں انتہائی اہم شواہد مل گئے۔تفصیلات کے مطابق خود کش حملہ آور شاری بلوچ روزانہ کی بنیاد پر اپنے دیور کے ہاں شوہر سے ملتی تھیں جبکہ ڈاکٹر ہیبتان بشیر بلوچ کئی ماہ سے کراچی کے نجی ہوٹل میں مقیم تھا اور شبہ ہے کہ ہیبتان بشیر بلوچ دھماکے میں سہولتکار ہو سکتا ہے۔
کراچی پولیس کے مطابق شاہراہ فیصل پر نجی ہوٹل سے پولیس کو مکمل تفصیلات مل گئیں، شاری بلوچ گلستان جوہر میں اپنے دیور کے گھر کئی ماہ سے مقیم تھی جبکہ خاتون حملہ آور کے 2 بچے بھی ساتھ تھے۔پولیس کے مطابق ایس ایس پی ایسٹ کی جانب سے کل گلستان جوہر گھر پر چھاپہ مارا گیا، روزانہ رات شاری بلوچ کا شوہر اپنے بھائی کے گھر گلستان جوہر چلاجاتا تھا، کراچی : ڈاکٹر ہیبتان بشیر بلوچ نے حملے سے ایک روز قبل ہوٹل چھوڑ دیا جبکہ حملے میں لوکل سہولتکاروں کو بھی استعمال کیا گیا۔
( بشکریہ : ایکسپریس نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

خود کش حملہ شاری بلوچ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبلاول بھٹو نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
Next Article بشری ٰ بی بی کی دوست فرح کا ایک اور سکینڈل : راولپنڈی رنگ روڈ کے سنگم پر کروڑوں روپے کی جائیداد خریدی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کوئٹہ میں ایف سی ہیڈ کوارٹر پر خود کش حملہ : 7 افراد ہلاک : 24 زخمی ۔۔ پانچ دہشت گرد بھی مارے گئے

ستمبر 30, 2025

نوشکی دالبندین شاہراہ پر ایف سی کےقافلے پر خودکش حملہ، 3 اہلکاروں سمیت7 افراد شہید

مارچ 16, 2025

بنوں کے قریب فوجی قافلے پر خود کش حملہ : 9 جوان لقمہ اجل بن گئے

ستمبر 1, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی اپریل 29, 2026
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 29, 2026
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم اپریل 28, 2026
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے اپریل 28, 2026
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم اپریل 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.