Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تازہ ترین»شعیب اختر کس کاروبار سے پیسہ کماتے ہیں؟
تازہ ترین

شعیب اختر کس کاروبار سے پیسہ کماتے ہیں؟

ایڈیٹراپریل 20, 20249 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
shoaib akhtar
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

راولپنڈی:سابق لیجنڈری فاسٹ بولر شعیب اختر نے کرکٹ کیریئر ختم ہونے کے بعد کون سا کاروبار کیا اور کس طرح اپنی دولت کو مستحکم رکھا، اپنی کامیابی کا راز بتاتے ہوئے انہوں نے دیگر کھلاڑیوں کو بھی یہی کاروبار کرنے کا مشورہ دیا جس سے وہ سن 1999 سے منسلک ہیں۔
ایکسپریس شعیب اختر نے نجی ٹی وی چینل پر ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اپنی مالی کامیابی کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کو ذریعہ معاش تو نہیں بنایا، البتہ اس سے ہونے والی کمائی کے ذریعے متعدد جائیدادیں بنانے اور اربوں روپے کمانے کا آسان فارمولا بتایا اور باقیوں کو بھی اس پر عمل کرنے کا مشورہ دیا۔
اپنی کاروباری حکمت عملی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے شعیب اختر کا کہنا تھا کہ انہوں نے ابتدائی طور پر اسلام آباد میں مختلف مقامات پر چھوٹی چھوٹی زمینیں خریدنا شروع کیں، لوگوں کی تنقید کے باوجود زمینیں خریدنے کا سلسلہ جاری رکھا، جو بعد میں لاکھوں سے کروڑوں کی ہوگئیں۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت لوگ ان کو تنقید کا نشانہ بناتے تھے اور کہتے تھے کہ یہ ملبے کیوں خرید لیتے ہو، لیکن ان کو یہی کہا کرتا تھا کہ آنے والے برسوں میں یہ علاقے قائم ہونا شروع ہو جائیں گے۔ ساتھی کرکٹرز کو بھی یہی مشورہ دیا کرتا تھا کہ زمینیں خرید لو کیریئر ختم ہوگا تو یہ کام آئیں گی لیکن انہوں نے نہیں مانا اور اب ان تمام زمینوں کی قیمت پاکستانی کروڑوں روپے ہے۔
شعیب اختر نے بتایا کہ ایک ملاقات میں کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کو بھی یہی مشورہ دیا کہ اپنے آبائی علاقے صوابی کے مضافات میں زمینیں خریدنا شروع کردیں، جب کیریئر ختم ہوگا تو یہ کام آئیں گی۔ دیگر کھلاڑیوں کو بھی ایسے کاروباری منصوبہ دیتا رہتا ہوں، جس کے ذریعے وہ کیریئر ختم کرنے کے بعد مالی استحکام حاصل کرسکتے ہیں۔
انہوں نے اپنے آپ کو خوش قسمت بتاتے ہوئے کہا کہ یہ مشورے ان کی والدہ نے دیے تھے، اور بھائیوں نے ہمیشہ اس حوالے سے اسپورٹ کیا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے ان کے اس کاروباری نقطہ نظر کو خوب سراہا، اور اپنے کمنٹس کے ذریعے تعریف کرتے ہوئے انہیں اچھے کرکٹر کے ساتھ ایک اچھا بزنس مین بھی قرار دیا۔
(بشکریہ:وی نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#game #shoaibakhtar cricket girdoepsh sports کاروبار
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleجاوید میاں داد نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کیمپس کی ’حقیقت‘ آشکارکر دی
Next Article ”وہ“ ۔۔۔۔ این ایس ایف کا فہیم : عامر حُسینی کے قلم سے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بجٹ کے اگلے روز اسٹاک مارکیٹ بلندیوں پر، 100 انڈیکس ایک لاکھ 24 ہزار کی سطح عبور کرگیا

جون 11, 2025

پاکستان اسٹاک میں کاروبار کا مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 550 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

مئی 22, 2025

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا

مئی 19, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم جون 5, 2026
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.