Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»سندھ کابینہ نے تحفظات کے ساتھ زرعی انکم ٹیکس کی منظوری دیدی
اہم خبریں

سندھ کابینہ نے تحفظات کے ساتھ زرعی انکم ٹیکس کی منظوری دیدی

ایڈیٹرفروری 3, 20250 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی: سندھ کابینہ نے آئی ایم ایف کی شرط پرزرعی انکم ٹیکس بل 2025 کی تحفظات کے ساتھ منظوری دے دی۔
ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق زرعی انکم ٹیکس بل جنوری 2025 سے نافذ ہو گا۔
وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نےزرعی انکم ٹیکس میں لائیو اسٹاک کو شامل نہیں کیا۔
وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہزرعی انکم ٹیکس بورڈ آف ریونیوکے بجائے سندھ ریونیو بورڈ جمع کرے گا جبکہ قدرتی آفات کی صورت میں زرعی انکم ٹیکس میں ایڈجسٹمنٹ ہو گی۔
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ آباد اراضی چھپانے کی صورت میں جرمانہ لگایا جائے گا، چھوٹی کمپنیوں پر زرعی ٹیکس 20 فیصد اور بڑی کمپنیوں پر 28 فیصد لاگو ہو گا۔
20 کروڑ روپے سے 25کروڑ روپے تک زرعی آمدن پر 2 فیصد ٹیکس لگے گا، زرعی آمدنی 25 کروڑ سے 30 کروڑ روپے پر 3 فیصد ٹیکس لگے گا جبکہ 30کروڑ روپے سے 35 کروڑ روپے تک زرعی آمدن پر 4 فیصد ٹیکس لگے گا۔
ایگری کلچر انکم ٹیکس ایکٹ کے مطابق زرعی آمدنی 35 کروڑ روپے سے 40 کروڑ روپے تک 6 فیصد ٹیکس لگے گا، 40 کروڑ روپے سے 50 کروڑ روپے تک زرعی آمدن پر 8 فیصد ٹیکس لگے گا جبکہ زرعی آمدنی 50کروڑ روپے سے زائد ہونے پر 10 فیصد ایگریکلچر انکم ٹیکس لگے گا۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ زرعی آمدنی 6 لاکھ سالانہ تک ہونے پر ٹیکس لاگو نہیں ہو گا، 6 لاکھ سے اوپر کی 12 لاکھ تک آمدنی پر 15 فیصد ٹیکس ہو گا جبکہ زیادہ آمدنی والے زمینداروں پر سپر ٹیکس نافذ کیا جائے گا۔
ایگریکلچر ٹیکس لگانے سے سبزیوں کی قیمتیں بڑھ جائیں گی، سندھ کابینہ کا تحفظات کا اظہار
وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں سندھ کابینہ کے اراکین کا کہنا تھا آئی ایم ایف سے بات کرنے سے پہلے سندھ کو اعتماد میں لینا چاہیے تھا، وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا تھا ملکی مفاد میں سندھ کابینہ زرعی ٹیکس کی منظوری دی رہی ہے، وفاقی حکومت سے دوبارہ بات کروں گا۔
سندھ کابینہ کا کہنا تھا ایگریکلچر انکم ٹیکس لگانے سے سبزیوں کی قیمتیں بڑھ جائیں گی جبکہ اراکین اسمبلی نے اس خدشے کا اظہار بھی کیا کہ زرعی ٹیکس لگنے سے گندم اور دیگر اجناس بھی مہنگی ہو جائیں گی۔
(بشکریہ:جیونیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

زرعی انکم ٹیکس سندھ کابینہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleخواجہ ناظم الدین کے طالب علموں کے ساتھ مذاکرات اور کراچی یونیورسٹی کے قیام کا احوال : ڈاکٹر انوار احمد کی کتاب کہانی
Next Article پارلیمنٹ، سپریم کورٹ اور جی ایچ کیو پر حملہ ہو تو صرف جی ایچ کیو کا کیس ملٹری کورٹ میں چلے گا؟ عدالت
ایڈیٹر
  • Website

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.