• مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • اختصاریئے
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • سیالکوٹ
      • گوجرانوالا
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook Twitter
منگل, دسمبر 5, 2023
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook Twitter YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اے آر وائی نیوز کو جھوٹی خبر نشر کرنے پر عاصمہ شیرازی سے معافی مانگنے کا حکم
  • یہود اور اسلام دشمنی، دونوں پر بات کروں گی: جمائما گولڈ سمتھ کا تجزیہ
  • جنرل باجوہ نے ڈونلڈ لو کے کہنے پر سب کیا، انہیں عدالت بلاؤں گا: عمران خان
  • آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا کیس شامل نہیں
  • الیکشن کمیشن کا نوٹس کام کرگیا، وزارت خزانہ کا 2 روز میں انتخابی فنڈز جاری کرنے کا اعلان
  • سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود پر 12 دسمبر کو فرد جرم عائد کی جائیگی
  • نصرت جاویدکا تجزیہ:ملک کو تحریری آئین کے تحت چلانے کا”جھانسہ”
  • ڈاکٹر صغرا صدف کا کالم:ورنہ ہمیں لاہور چھوڑنا پڑے گا!
  • وجاہت مسعودکا کالم:رائے عامہ کے نام پر رائے مخصوصہ
  • ڈاکٹر اسلم انصاری کے لیے ڈاکٹر نجیب جمال کا محبت نامہ ۔۔بحوالہ ” ملتان شہرِ طلسمات “
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • اختصاریئے
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • سیالکوٹ
      • گوجرانوالا
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»سٹاک ایکسچینج میں تیزی ، دو سال بعد انڈیکس 48 ہزار کی حد عبور کر گیا
اہم خبریں

سٹاک ایکسچینج میں تیزی ، دو سال بعد انڈیکس 48 ہزار کی حد عبور کر گیا

رضی الدین رضیجولائی 31, 20231 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
stock exchange
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں چھٹیوں کے بعد بھی مثبت رجحان جاری ہے، بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس آج 929 پوائنٹس اضافے کے بعد تقریباً 2 سال بعد 48 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔
خیال رہے کہ 27 جولائی کو آخری کاروباری روز پی ایس ایکس کا بینچ مارک 100-انڈیکس 21 ماہ بعد 47 ہزار پوائنٹس عبور کرگیا تھا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ویب سائٹ کے مطابق آج تقریباً 10 بج کر 42 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 929 پوائنٹس یا 1.97 فیصد بڑھ کر48 ہزار 6 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا، جو آخری کاروباری روز 47 ہزار 76 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
عارف حبیب کارپوریشن کے مطابق کے ایس ای-100 انڈیکس 24 مہینے بعد 48 ہزار کی سطح عبور کر گیا، آخری بار اسٹاک ایکسچینج 23 اگست 2021 کو اس سطح پر پہنچا تھا۔عارف حبیب کارپوریشن کا مزید کہنا تھا کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ عملے کی سطح کا اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدہ ہونے کے بعد سے انڈیکس میں اب تک 6 ہزار 601 پوائنٹس کا اضافہ ہو چکا ہے۔
ابا علی حبیب سیکیورٹیز کے ہیڈ آف ریسرچ سلمان نقوی نے ڈان نیوز ڈاٹ ٹی وی کو بتایا کہ کے ایس ای۔100انڈیکس 2 سال بعد اس سطح پر پہنچا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم تیل و گیس کی تلاش اور پیدوار کے شعبے میں مضبوط خریدادی دیکھ رہے ہیں کیونکہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے دباؤ ہے کہ گردشی قرضے کو کم کیا جائے اور حکومت اس حوالے سے اقدامات کر رہی ہے۔سلمان نقوی نے مزید کہا کہ طویل عرصے کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں خالص خریداری اچھی رہی۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بین الاقوامی وفود آرہے ہیں، جس میں چینی نائب وزیراعظم کا دورہ بھی شامل ہے اور ریفائنرز کے حوالے سے معاہدہ ہونے کا بھی امکان ہے۔
سلمان نقوی نے روشنی ڈالی کہ پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) پر بھی کام کا آغاز ہو گیا ہے۔فرسٹ نیشنل ایکویٹی لمیٹڈ کے ڈائریکٹر عامر شہزاد نے اس اضافے کو تیل کے شعبے میں خریداری سے بھی جوڑا، ان کا کہنا تھا کہ اس شعبے میں بڑے پیمانے پر خریداری دیکھی جارہی ہے۔
دریں اثنا، دلال سیکیورٹیز کے چیف ایگزیکٹیو افسر صدیق دلال نے بتایا کہ مارکیٹ میں گردشی قرضے کو کم کرنے کے لیے 400 ارب روپے جاری ہونے کے حوالے سے مثبت خبریں گردش کر رہی ہیں ، اس کا مطلب ہے کہ تیل کے شعبے کو زیادہ پیسے ملیں گے جس کے نتیجے میں زیادہ ڈیوڈنڈ ملے گا۔
انہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ دوسری بات یہ ہے کہ پاکستان میں 10 ارب ڈالر قابل قدر ریفائنری منصوبے پر عمل درآمد کے لیے 4 پاکستانی سرکاری اداروں اور سعودی عرب کے درمیان اشتراک کے اعلان سے بھی مارکیٹ کو تقویت ملی۔تاہم صدیق دلال نے بتایا کہ آج مانیٹری پالیسی کا اعلان بھی ہوگا، اس سے مارکیٹ کی کاکردگی بھی متاثر ہوسکتی ہے۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

سٹاک ایکسچینج
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleڈاکٹر فاروق عادل کا کالم:خلیل طوقار اورہندکو گرائمر
Next Article باجوڑ دھماکے میں داعش کے ملوث ہونے کا شبہ ، مرنے والوں کی تعداد 46 ہوگئی
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

اسحاق ڈار کی متوقع آمد : روپیہ تگڑا ہو گیا ، سٹاک ایکسچینج میں بھی تیزی

ستمبر 26, 2022

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس میں 450 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

اگست 15, 2022

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

جون 27, 2022

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اے آر وائی نیوز کو جھوٹی خبر نشر کرنے پر عاصمہ شیرازی سے معافی مانگنے کا حکم دسمبر 5, 2023
  • یہود اور اسلام دشمنی، دونوں پر بات کروں گی: جمائما گولڈ سمتھ کا تجزیہ دسمبر 4, 2023
  • جنرل باجوہ نے ڈونلڈ لو کے کہنے پر سب کیا، انہیں عدالت بلاؤں گا: عمران خان دسمبر 4, 2023
  • آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا کیس شامل نہیں دسمبر 4, 2023
  • الیکشن کمیشن کا نوٹس کام کرگیا، وزارت خزانہ کا 2 روز میں انتخابی فنڈز جاری کرنے کا اعلان دسمبر 4, 2023
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook Twitter YouTube
© 2023 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.